امریکا-ایران تنازع: مشرق وسطیٰ کی صورتحال بہت تشویشناک ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

امریکا-ایران تنازع: مشرق وسطیٰ کی صورتحال بہت تشویشناک ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

موجودہ حالات نے نئے تناؤ کو جنم دیا جو اسامہ بن لادن، ابوبکر البغدادی کے واقعات سے زیادہ سنگین ہوسکتا ہے،وزیرخارجہ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ShahMehmoodQureshi IranUsa MiddleEast

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا-ایران کشیدگی پر سینیٹ میں اظہارِِِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی صورتحال بہت تشویشناک ہے۔

انہوں نے کہا کہ 29 دسمبر کو اس حملے کے ردعمل کے نتیجے میں امریکا نے کارروائی کی اور اس می ملیشیا کے 25 افراد ہلاک ہوئے اور 50 زخمی ہوئے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوش قسمتی سے امریکی سفارت خانے کو بروقت خالی کروالیا گیا تھا تو کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا مشرق وسطی میں مزید ساڑھے 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلانامریکا کا مشرق وسطی میں مزید ساڑھے 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلانامریکا کا مشرق وسطی میں مزید ساڑھے 3 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان USA Iran Tension USArmy MiddleEast GeneralQassemSoleimani
مزید پڑھ »

امریکا کے 35اہداف،اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب نشانے پرہیں،ایرانامریکا کے 35اہداف،اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب نشانے پرہیں،ایرانایران کی غیر سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل غلام علی ابوحمزہ نے امریکا کو واضح کردیا کہ القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ امریکا سے لیں گے Solemaini SamaaTV
مزید پڑھ »

امریکا ایران کشیدگی، اقوام متحدہ کا موقف بھی آگیا، خبردار کردیاامریکا ایران کشیدگی، اقوام متحدہ کا موقف بھی آگیا، خبردار کردیانیویارک (ویب ڈیسک) امریکا ایران کشیدگی پر عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اس
مزید پڑھ »

امریکا کا مغربی ایشیا میں اختتام کا آغاز ہوگیا: ایرانامریکا کا مغربی ایشیا میں اختتام کا آغاز ہوگیا: ایرانتہران: ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ امریکا شور مچائے یا چیخے چلائے، اس کا مغربی ایشیا میں اختتام کا آغاز ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 14:31:36