امریکا ایران کشیدگی، اقوام متحدہ کا موقف بھی آگیا، خبردار کردیا
ضمن میں یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جہاں امریکی کارروائی کو خطے کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا وہیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کا کہنا تھا کہ دنیا ایک اور خلیجی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی۔معروف صحافی اور تجزیہ کار امتیاز عالم کے گھر بھی مسلح افراد گھس گئے اور ۔ ۔ ۔ پریشان کن خبرآگئی
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ، یورپی یونین، ترکی، روس، فرانس اور جرمنی سمیت کئی ممالک نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے امریکی اقدام کو خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا جس سے خطے میں جارحیت میں اضافے ہوسکتا ہے۔ عالمی رہنماؤں نے فریقین سے برداشت اور پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔
یورپی یونین کے صدر نے عراق میں پچھلے کچھ ہفتوں سے جاری اشتعال انگیزی اور انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ہر صورت کم ہونی چاہیے۔ جرمن وزارت خارجہ نے ٹویٹ کی کہ وزیر خارجہ صورتحال پر برطانیہ اور فرانس سے رابطے میں ہیں اور معاملات سلجھانے کیلیے کام کر رہے ہیں۔اقوام متحدہ،سلامتی کونسل اور مہذب دنیا مقبوضہ کشمیر میں بہتا خون رکوائے ،شہبازشریف کایوم قراردادحق خودارادیت کے موقع پر...
اسی طرح ترک وزارت خارجہ نے امریکی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جنرل سلیمانی کے قتل سے خطے میں جاری تناؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دنیا ایک اور خلیجی جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی، روس اور چین نے بھی امریکی اقدام پر شدید نکتہ چینی کی ہے جب کہ شام، لبنان اور عراق بھی امریکا کو ہدف تنقید بناچکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہامریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ USIranTensions RisingOilPrices GlobalMarkets
مزید پڑھ »
ایران، عراق، امریکا میں کشیدگی، تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے: سراج الحقلوئر دیر: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ایران،عراق اور امریکا کے درمیان گشیدگی سے ان ممالک کے درمیان تناو سے تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا ایران کشیدگی، خام تیل کی قیمت 10 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیامریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر 41 سینٹس کا اضافہ ہوگیا، برینٹ خام تیل کی قیمت 68 ڈالر 70 سینٹس فی بیرل ہوگئی
مزید پڑھ »
امریکہ، ایران کشیدگی: پاکستان کا کردار کیا ہے؟پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر سب فٹافٹ آمادہ کیوں ہو گئے؟ تاریخ گواہ ہے کہ ایسا تب ہی ہوتا ہے جب پاکستان کے کسی ہمسائے کی گوشمالی مقصود ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا کے 35اہداف،اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب نشانے پرہیں،ایرانایران کی غیر سرکاری خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر جنرل غلام علی ابوحمزہ نے امریکا کو واضح کردیا کہ القدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ امریکا سے لیں گے Solemaini SamaaTV
مزید پڑھ »
ایران میں 52 مقامات نشانے پر ہیں، امریکی صدر کی ایران کو بڑی دھمکیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر بڑے حملے کی دھمکی دےدی
مزید پڑھ »