امریکا ایران کشیدگی: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ USIranTensions RisingOilPrices GlobalMarkets
صورتحال ہے اور ایران امریکا جنگ کے خدشات کے پیشر نظر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔گزشتہ روز ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں امریکی راکٹ حملے میں جاں بحق ہوئے جس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جب کہ ایشیا میں اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں خام تیل کی قیمت 2.14 ڈالرز اضافے کے بعد 68.39 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔ نیویارک مرسنٹائیل ایکسچینج میں الیکٹرانک ٹریڈنگ میں بینچ مارک یو ایس کروڈ 1.87ڈالر اضافے کے ساتھ 63.05 ڈالر فی بیرل پر ہوگیا جو کُل 12 سینٹس کمی کے ساتھ 61.18 ڈالر پر بند ہوا۔ دریں اثناء یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ میں خام تیل 1.68 ڈالر یا 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 62.86 ڈالر فی بیرل تک ہوگیا جو یکم مئی کے بعد سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہبغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہ Oil InternationalMarket OilRates RatesHigh BaghdadAttack OilPricesJump Iraq USAirstrikes DroneAttack CrudeOilPrices realDonaldTrump StateDept UN HassanRouhani KingSalman
مزید پڑھ »
بغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہبغداد حملہ کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں اچانک اضافہ BaghdadAirportAttack InternationalMarket OilPrices Increase
مزید پڑھ »
میکسیکو کی جیل میں فٹبال میچ کے دوران قیدیوں میں خونی تصادم، 16 ہلاک - ایکسپریس اردوتصادم میں 5 قیدی زخمی بھی ہوئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی کراچی میں وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوکراچی میں 10 موبائل میڈیکل یونٹس بنائے جائیں گے اور 100 نئے آر او پلانٹس پر کام مکمل کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
راناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبیراناثنااللہ کی مشکل میں اضافہ،آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری میں آج نیب لاہورطلبی RanaSanaUllah pid_gov pmln_org
مزید پڑھ »
قومی بچت کی متعدد اسکیموں میں منافع کی شرح میں کمی - ایکسپریس اردوحکومت نے قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں کمی کردی
مزید پڑھ »