ایران کو امریکی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان خبریں خبریں

ایران کو امریکی سفارت خانے پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی، ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

Read More : Newsonepk DonaldTrump Iran

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمہ دار ایران کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کو اس حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے عراق میں سفارت خانے پر حملے کا سخت ردعمل دیتے ہو ئے ایران کو اسکا اصل ملزم قراد دیا ہے ۔ اس تنازع کا آٓ غاز اس وقت ہواجب امریکی فورسز نے عراق میں مقامی ملیشیا کتائب حزب اللہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کیا جس میں 16 جنگجو ہلاک اور ۔کئی زخمی ہوئے تھے۔ امریکی حملے کے خلاف گزشتہ روز عراقی دارالحکومت میں سیکڑوں کی تعداد میں مظاہرین نے امریکی سفارت خانے پر دھاوا بول کر توڑ پھوڑ کی اور املاک کوشدید نقصان پہنچایا تھا۔

امریکی سفارت خانے پر حملے کا ردعمل دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ ہماری املاک میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار مکمل طور پر ایران ہے اور اسے اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ The U.S. Embassy in Iraq is, & has been for hours, SAFE! Many of our great Warfighters, together with the most lethal military equipment in the world, was immediately rushed to the site. Thank you to the President & Prime Minister of Iraq for their rapid response upon request….

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

newsonepk /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے پر حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمے دار ایران ہے، صدر ٹرمپ - ایکسپریس اردوبغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمے دار ایران ہے، صدر ٹرمپ - ایکسپریس اردوایک امریکی ٹھیکیدار کے قتل میں بھی ایران ملوث ہے حملہ آوروں سے سنجیدگی سے نمٹا جائے گا، امریکی صدر
مزید پڑھ »

ایران کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: صدر ٹرمپایران کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی: صدر ٹرمپامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کو بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ہوئے حملے میں ہونے والے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
مزید پڑھ »

بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، دونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیدیابغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، دونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیدیابغداد: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ سازی کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-11 21:23:02