بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا ذمے دار ایران ہے، صدر ٹرمپ
بغداد میں امریکی سفارت خانے کے باہر احتجاج اور بعض افراد کی سفارت خانے میں گھس کر توڑ پھوڑ کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ان واقعات کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔
صدرٹرمپ نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’ایران نے ایک امریکی ٹھیکیدار کو ہلاک کیا ہے اور کئی کو زخمی کیا ہے، ہم سخت ردِ عمل دیں گے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے، اب بغداد کے سفارت خانے کے حملے میں ایران ملوث ہے اور وہ اس کے ذمے دار ہیں‘۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، دونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ذمہ دار قرار دیدیابغداد: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملے کی منصوبہ سازی کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران: شیعہ ملیشیا پر امریکی حملے صریح دہشت گردیایران نے عراق میں اپنی حمایت یافتہ شیعہ ملیشیا کتائب حزب اللہ کے خلاف امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے اسے کھلم کھلا دہشت گردی اور عراقی سرزمین پر عسکری جارحیت قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی:امریکی اعلانایران کے خلاف جلد ہی نئی پابندیاں عاید کی جائیں گی:امریکی اعلان America Sanctions Iran StateDept HassanRouhani
مزید پڑھ »
امریکی فوج کے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملےامریکی فوج کے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
عراق میں کارروائی ایرانی سرگرمیوں کو روکنے اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے کی:امریکی وزیرخارجہعراق میں کارروائی ایرانی سرگرمیوں کو روکنے اور امریکیوں کے تحفظ کے لیے کی:امریکی وزیرخارجہ Iraq SecPompeo
مزید پڑھ »