امریکی فوج کے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے

پاکستان خبریں خبریں

امریکی فوج کے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

امریکی فوج کے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے عراق اور شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر فضائی حملے کیے ہیں، ان فضائی حملوں میں اہداف کو کام یابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا۔

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے مطابق کتیب حزب اللہ کے اسلحہ ڈپو سمیت 5 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے گئے، صدر ٹرمپ کو بھی کام یاب کارروائی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ ایران کے خلاف مزید اقدامات کا عندیہ دیتے ہوئے مارک ایسپر نے کہا کہ امریکا ایران کے خلاف مزید کارروائیوں کے لیے بھی تیار ہے۔خیال رہے کہ ہفتے کو عراق کے شہر کرکوک میں حملے میں امریکی سیکورٹی کنٹریکٹر ہلاک ہو گیا تھا اور 4 فوجی زخمی ہوئے تھے، امریکا نے اس راکٹ حملے کا الزام کتیب حزب اللہ پر لگایا تھا۔ امریکا نے راکٹ حملے کے لیے ایران کو...

یاد رہے کہ رواں ماہ کے دوسرے ہفتے میں امریکا اور ایران نے تعلقات میں شدید تناؤ کے باوجود ایک اچھا قدم اٹھاتے ہوئے قیدیوں کا تبادلہ کیا تھا، ایران نے چینی نژاد امریکی اسکالر جب کہ امریکا نے ایک ایرانی سائنس دان کو رہا کیا تھا۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے قیدیوں کے تبادلے کا اعلان کرتے ہوئے اس پر خوشی کا اظہار کیا تھا جب کہ چند گھنٹوں بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا: ’انتہائی مناسب مذاکرات پر ایران کا شکریہ۔ دیکھا ہم مل کر ڈیل کر سکتے ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق کے کرکوک فوجی اڈے پر حملے کا بدلہ ایران سے لیا جائے: امریکی سینیٹرعراق کے کرکوک فوجی اڈے پر حملے کا بدلہ ایران سے لیا جائے: امریکی سینیٹرامریکا کی حکمراں جماعت ری پبلیکن پارٹی کے ایک سینئر رہ نما اور سینیٹر ٹام کاٹن نے عراق
مزید پڑھ »

والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی:امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلانوالد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی:امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلانوالد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی:امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلان America USPresidentTrump Daughter IvankaTrump Denied WorkWithFather IvankaTrump POTUS realDonaldTrump WhiteHouse
مزید پڑھ »

2019 امریکی تاریخ‌ میں‌ سب سے زیادہ قتل و غارتگری کا سال قرار2019 امریکی تاریخ‌ میں‌ سب سے زیادہ قتل و غارتگری کا سال قرارواشنگٹن : امریکا کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے ڈیٹا بیس نے سال 2019 کو امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ قتل و غارت گری کا سال قرار دیا ہے۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاک فوج نے غیر معمولی قربانیاں دیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-پاک فوج نے غیر معمولی قربانیاں دیں
مزید پڑھ »

لیبی فوج وسطی طرابلس سے صرف 4 کلومیٹر دورلیبی فوج وسطی طرابلس سے صرف 4 کلومیٹر دورلیبیا کی قومی فوج نے دارالحکومت میں طرابلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو ملانے والی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 17:11:21