والد کے ساتھ مزید کام نہیں کرسکتی:امریکی صدرٹرمپ کی بیٹی کا اعلان America USPresidentTrump Daughter IvankaTrump Denied WorkWithFather IvankaTrump POTUS realDonaldTrump WhiteHouse
امریکا کے صدر منتخب ہوئے تو وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گی۔ایک غیر ملکی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایوانکا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سیاست میں میرا رجحان کم ہے۔ ایوانکا اور ان کے شوہر اپنے بچوں کے ہمراہ نیویارک میں مقیم تھے تاہم سرکاری عہدہ ملنے کے بعد دونوں 2017 میں واشنگٹن منتقل ہوگئے۔لبرل ذہن کے
حامل اس جوڑے کی ٹرمپ انتظامیہ میں موجود قدامت پسند اراکین سے مبینہ محاذ آرائی رہی ہے، تاہم ایوانکا اس تناؤ سے انکار کرتی رہی ہیں البتہ ان کا کہنا تھا کہ میرے بچے اور ان کی خوشیاں پہلے ہیں اور یہی میری اولین ترجیح ہوگی۔امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ اس وقت وائٹ ہاؤس کی مشیر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بروس لی کی شناخت استعمال کرنے کے خلاف ان کی بیٹی عدالت پہنچ گئیبروس لی کی شناخت استعمال کرنے کے خلاف ان کی بیٹی عدالت پہنچ گئی DaughterOfBruceLee FiledCase RealKungfuChain ShanghaiCourt ChineseFastFood
مزید پڑھ »
بدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلانبدھ کو کھاتوں کی سالانہ کلوزنگ کے لیے بینکوں کی عام تعطیل کا اعلان Pakistan Banks AnnualClosing Holiday MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
ہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیتہوائی جہاز کے حادثے پر سعودی قیادت کی قازقستان کی قیادت سے تعزیت Kazakhstan SaudiArabia KingSalman AlArabiya_KSA KSAMOFA
مزید پڑھ »
چنیوٹ: شادی کی اگلی صبح محل کے مالک کی پراسرار موتچنیوٹ کا ایک تاریخی محل جو مکینوں کا مدفن بن گیا! ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہاسال 2019 پانی و پن بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا، رواں برس نیشنل گرڈ کو ریکارڈ 34 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ یونٹ پن بجلی مہیا کی گئی۔
مزید پڑھ »