سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہا

پاکستان خبریں خبریں

سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سال 2019 پانی و بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال رہا تفصيلات جانئے: ARYNewsUrdu

واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی سال 2019 سے متعلق کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ سنہ 2019 پانی و پن بجلی کے وسائل کی ترقی کے لیے تاریخی سال ثابت ہوا۔

رپورٹ کے مطابق رواں برس نیشنل گرڈ کو ریکارڈ 34 ارب 67 کروڑ 80 لاکھ یونٹ پن بجلی مہیا کی گئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں پن بجلی میں 6 ارب 32 کروڑ 10 لاکھ یونٹ اضافہ ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ سال 2019 میں 51 سال کے تعطل کے بعد مہمند ڈیم پر تعمیراتی کام کا آغاز کیا گیا۔ دیامر بھاشا ڈیم کے لیے مشاورتی خدمات لی گئیں جبکہ ڈیم پارٹ کی تعمیر کے لیے بڈز کی جانچ مکمل کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم کے منصوبے پر تعمیراتی کام اگلے 2 ماہ میں شروع ہوگا، رواں سال وزیر اعظم نے سندھ بیراج جیسے منصوبے کی منظوری بھی دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریمہلت کے اختتام کے بعد لیبیا کی فوج کی مصراتہ پر فضائی بم باریلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مصراتہ
مزید پڑھ »

ایک سٹیشن کے 7 فائٹ فائٹرز کے ہاں اوپر تلے بچوں کی پیدائشایک سٹیشن کے 7 فائٹ فائٹرز کے ہاں اوپر تلے بچوں کی پیدائش
مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائرآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائراسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہن لیگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کے بعد ایک اور لیگی عہدیدار کی رہائش گاہ پر چھاپہلاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ 180 ایچ کے بعد میاں میر میں واقع لیگی عہدیدار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 22:03:22