منٹگمری: امریکی ریاست الباما کے شہر اوپلیکا میں ایک ہی فائر سٹیشن پر تعینات 7 فائر فائٹرز کے ہاں 4 ماہ کے دوران 7 بچوں کی پیدائش ہوئی، جن میں سے 4 لڑکے اور 3 لڑکیاں ہیں۔ بیشتر فائٹ فائٹرزا یسے تھے ج
ن کے ہاں پہلی بار ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی، بچوں کی پیدائش کے بعد بیشتر ملازمین دوبارہ ملازمتوں پر آگئے ہیں۔
والد بننے والے فائر فائٹر بلیک سمتھ کا کہنا تھا کہ ہر کوئی ہم سے 7 بچوں کی پیدائش پر سوال پوچھتا ہے اور مذاق بناتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک ہی اسٹیشن میں کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائشایک ہی اسٹیشن میں کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
علی رضا عابدی کو گزرے ایک برس بیت گیا، اہل خانہ انصاف کے منتظرعلی رضا عابدی کو گزرے ایک برس بیت گیا، اہل خانہ انصاف کے منتظر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بحرین کے بادشاہ کو تلور کے شکار کی اجازت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ نہ ہونے کے برابرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج
مزید پڑھ »
نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال 13 روز کے لئے نیب کے حوالے - ایکسپریس اردونارووال اسپورٹس سٹی کیس میں احسن اقبال 13 روز کے لئے نیب کے حوالے -
مزید پڑھ »
یو اے ای، کے شہریوں کے لیے خوشخبری، مفت کالنگ ایپس متعارفیو اے ای، کے شہریوں کے لیے خوشخبری، مفت کالنگ ایپس متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu UAE
مزید پڑھ »