ایک ہی اسٹیشن میں کام کرنے والے فائر فائٹرز کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
اوپلیکا: امریکی ریاست الباما کے محکمہ فائر بریگیڈ سے وابستہ فائر فائٹرز کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی۔کے مطابق امریکا کی جنوبی ریاست الباما کے علاقے اوپلیکا میں ایک ہی فائر اسٹیشن پر تعینات 7 فائر فائیٹرز کے ہاں چار کے وقفے سے بچوں کی پیدائش ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق چار ماہ میں 7 ملازمین کے ہاں چار لڑکے اور تین لڑکیوں کی پیدائش ہوئی، ان میں سے بیشتر ایسے تھے جن کے ہاں پہلی ننھے مہمانوں کی آمد ہوئی۔ والد بننے والے فائر فائٹر بلیک اسمتھ کا کہنا تھا کہ ہر کوئی ہم سے سوال پوچھتا ہے اور مذاق بناتا ہے۔ بچوں کی پیدائش کے بعد بیشتر ملازمین دوبارہ ملازمتوں پر آگئے ہیں۔چیف بیرون کا کہنا تھاکہ ہمارے اوپر کام کی بھاری ذمہ داری ہے مگر امید ہے کہ بچوں کے ساتھ بھی اچھے طریقے سے ملازمت کرسکیں گے۔
محکمہ فائر بریگیڈ کی جانب سے والد بننے والے ملازمین کے اعزاز میں دعوت کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں تمام ہی فائر فائٹرز اپنے بچوں کے ہمراہ آئے اور انہوں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہبازشریف نے مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما کو لندن بلا لیالاہور (این این آئی)پاکستان مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماچیئرمین
مزید پڑھ »
جھارکھنڈ انتخابات بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہانڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس اور اس کی اتحادی جماعتیں ریاست جھارکنڈ میں انتخابات میں جیت رہی ہیں جو حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے۔
مزید پڑھ »