لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماچیئرمین
پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین کو لندن طلب کرلیا ،رانا تنویر حسین عمرہ کی ادائیگی کے بعد لندن روانہ ہو جائیں گے۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویرحسین کہا کہ آنیوالے دنوں میں اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ہیں،بھارت نے اگر کوئی شرارت کی تو پوری قوم سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی ،ملکی دفاعی کے سلسلہ میں اپوزیشن جماعتیں پاک فوج کیساتھ کھڑی ہیں۔آرمی چیف کی مدت اور توسیع کے حوالے سے حکومت جب قانون لائے گی تو مسلم لیگ اس پر فیصلہ کرے...
نے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ،حکومت عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہوچکی ہے ، بلاول بھٹو لیاقت باغ میں جلسہ کرنے جارہے ہیں جہاں انکی والدہ شہید کی گئیں اور عین وقت پر مشرف کا فیصلہ آگیا جو کہ قدرتی بات ہے ،ہماری نیک خواہشات بلاول کیساتھ ہیں ،آنے والے دنوں میں اپوزیشن جماعتیں حکومت کو ٹف ٹائم دے سکتی ہیں۔انہوں نے کہا پارٹی قائد کی صحت بہت خراب ہے اور ابھی تک ان کی بیماری کا تعین نہیں ہوسکا ،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاج کے سلسلہ میں نواز شریف کو امریکہ لیجانا پڑے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیاجدہ: (دنیا نیوز) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف قومی بلے بازوں نے ریکارڈز کے انبارلگادیئےپاکستانی بلے بازوں نے شہر قائد میں تاریخ رقم کردی تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvsSL
مزید پڑھ »
مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا - ایکسپریس اردوجارحیت پسند مودی نے بل مخالف مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال کا دفاع بھی کیا
مزید پڑھ »
مسلم مخالف قانون، مودی نے پاکستان کو گھسیٹ لیامسلم مخالف قانون، مودی نے پاکستان کو گھسیٹ لیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کوالالمپور اجلاس: مسلم ممالک کا سونے، بارٹر سسٹم کے تحت تجارت پر غور - Business - Dawn News
مزید پڑھ »
نارووال اسپورٹس سٹی کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال گرفتار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »