مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

مودی نے مسلم مخالف بل پر ہونیوالے مظاہروں کا الزام اپوزیشن پر دھر دیا - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

بل بھارت میں برسوں سے مقیم مسلمانوں سے متعلق نہیں بلکہ صرف نئے مسلم تارکین وطن پر پابندی لگاتا ہے، مودی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انوکھی منطق استعمال کرتے ہوئے شہریت سے متعلق مسلم مخالف بل پر ملک بھر میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں کو اپوزیشن جماعتوں کی کارستانی قرار دیدیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی بل کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس تشدد کی حمایت کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی کا ذمہ دار کانگریس اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو ٹھہرا دیا۔احتجاجی مظاہروں سے جھنجھلاہٹ کے شکار وزیراعظم مودی نے مزید کہا کہ کانگریس اور ان کے چند حمایتی جماعتیں بل کیخلاف منفی پروپیگنڈا کر کے مسلمانوں کے جذبات بھڑکا رہے ہیں حالانکہ یہ بل صرف نئے تارکین وطن مسلمانوں کو شہریت نہیں دیتا جبکہ اس بل سے برسوں سے...

واضح رہے کہ مودی سرکار کی جانب سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے بعد سے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے جس کے دوران پولیس کے لاٹھی چارج، ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس شیلنگ سے 20 سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہری ترمیمی بل پر انسٹاگرام پوسٹ ،کشمیری طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیاشہری ترمیمی بل پر انسٹاگرام پوسٹ ،کشمیری طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیاشہری ترمیمی بل پرانسٹاگرام پوسٹ ،کشمیری طالب علم کو پولیس نے گرفتار کر لیا India CitizenshipAmendmentBill KashmiriStudent RajasthanPolice Arrested Posted Instagram UdaipurCity BJP4India PMOIndia
مزید پڑھ »

مودی نے دو قومی نظریہ کی تصدیق کر دیمودی نے دو قومی نظریہ کی تصدیق کر دیمودی نے دو قومی نظریہ کی تصدیق کر دی ’اسلام او ر ہندو دھرم محض مذاہب نہیں، بلکہ درحقیقت دو مختلف معاشرتی نظام ہیں۔ TayyabaZia Islam Hindu IndianArmy Kashmir Delhi NeelumValley ISPR OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

مودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیںمودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیںمودی سرکار نے مظاہرین کی جائیدادیں ضبط کرنا شروع کردیں مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیامودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات، او آئی سی نے سخت تشویش کا اظہار کردیاجدہ: (دنیا نیوز) آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) کی جانب سے جاری اعلامیہ میں مودی سرکار کے مسلم دشمن اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

شہریت ترمیمی بل۔۔۔ مہاتیر محمد نے مودی سرکار کی ایسی کلاس لے لی کہ جان کر آپ خوش ہوجائیں گےشہریت ترمیمی بل۔۔۔ مہاتیر محمد نے مودی سرکار کی ایسی کلاس لے لی کہ جان کر آپ خوش ہوجائیں گے12:48 PM, 21 Dec, 2019, بین الاقوامی, کوالالمپور:ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیرمحمد نے ہندوستان کے
مزید پڑھ »

شہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقاتشہریت ایکٹ: بھارت لرزنے لگا، مظاہروں سے وزیراعظم مودی پریشان، وزراء سے ملاقاتنئی دہلی: (ویب ڈیسک) متنازع شہریت ایکٹ کی منظوری کے بعد بھارت لرزنے لگا، بڑھتے ہوئے مظاہروں سے پریشان وزیراعظم نریندرا مودی نے اپنے وزراء ملاقات کی ہے۔ حکومتی اتحادی جماعتوں نے بھی قانون کو غیر مناسب قرار دیدیا، اب تک ہلاکتوں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔ آسام بھر میں ہونے والے مظاہروں میں ہزاروں خواتین بھی حصہ لینے لگیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:00:39