نارووال اسپورٹس سٹی کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال گرفتار - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نارووال اسپورٹس سٹی کیس: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال گرفتار - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

احسن اقبال کو کس کیس میں اور کہاں سے گرفتار کیا گیا؟

قومی احتساب بیورو نے پاکستان مسلم لیگ کے رہنما احسن اقبال کو نارووال کے اسپورٹس سٹی منصوبے میں مبینہ بدعنوانیوں سے متعلق کیس میں گرفتار کرلیا۔

یہاں یہ بات واضح رہے کہ احسن اقبال 5 مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں جبکہ مسلم لیگ کے سابق دور میں وہ وزیر منصوبہ بندی اور بعد ازاں وزیر داخلہ رہے تھے۔ احسن اقبال نے نارووال منصوبے پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ کابینہ، پارلیمنٹ اور اکنامک کونسل سے منظوری لی گئی اور منصوبے کی مالیت میں اضافہ تعمیر میں تاخیر کی وجہ سے ہوا۔

اس سلسلے میں وہ پہلے بھی نیب میں پیش ہوچکےہیں جبکہ انہوں نے اسی کیس میں نیب کی جانب سے دیے گئے سوالنامے کا جواب بھی دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اس شخص کے کہنے پر احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کیا‘ن لیگ نے سنگین الزام لگا دیا’اس شخص کے کہنے پر احسن اقبال کو نیب نے گرفتار کیا‘ن لیگ نے سنگین الزام لگا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور پارٹی جنرل سیکرٹری احسن
مزید پڑھ »

اداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیقاداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیقاداروں کے درمیان خلیج قومی مفاد کیخلاف ہے: خواجہ سعد رفیق AccountabilityCourt NAB KhawajaBrothers Bail KhSaad_Rafique pmln_org president_pmln PmlnMedia Lahore
مزید پڑھ »

مہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبالمہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبالمہاتیر کو پتہ نہیں تھا یہ ہر بات پر یوٹرن لیتے ہیں، احسن اقبال تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردواسپورٹس سٹی پروجیکٹ کیس؛ نیب نے احسن اقبال کو کل طلب کرلیا - ایکسپریس اردونارووال میں اسپورٹس سٹی کی تعمیر میں پاکستان اسپورٹس بورڈ نے بھی اختیارات سے تجاوز کیا، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:11:37