انڈیا کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگرس اور اس کی اتحادی جماعتیں ریاست جھارکنڈ میں انتخابات میں جیت رہی ہیں جو حکمراں جماعت بی جے پی کے لیے ایک بڑا دھچکہ ہے۔
جھارکھنڈ میں کے شمال مشرق میں ابھی بھی ووٹوں کی گنتی ہو رہی ہے۔ یہاں علاقائی جماعت جھارکھنڈ مکتی مورچہ، جی ایم ایم بڑی جماعت کے طور پر ابھری ہے۔ نتائج سے لگتا ہے کہ یہ جماعت کانگرس کے ساتھ ملکر نئی حکومت بنائے گی۔
اس قانون کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے تعلق رکھنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو جو کہ غیر مسلم ہوں شہریت دی جائے گی۔ اپنی 100 منٹ کے دورانیے کی تقریر میں انھوں نے اس بات کی بھی تردید کی کہ شہریت کا قانون تفرقہ انگیزی کا باعث ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بی پی ایل: ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کو پانچ وکٹ سے ہرادیابی پی ایل: ڈھاکا پلوٹون نے کومیلا واریئرز کو پانچ وکٹ سے ہرادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
جھاڑ کھنڈ کے ووٹرز نے مودی کی جماعت کو جھاڑ پلا دی، بی جے پی کو شکست فاش - ایکسپریس اردومسلم مخالف بل سمیت متعصبانہ پالیسیوں کے باعث مودی کی جماعت کو شکست کی ہزیمت اُٹھانا پڑی
مزید پڑھ »
سیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلانسیاحت کا شوق رکھنے والوں کے لیے خوشخبری، سعودی حکومت کا بڑا اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ اور بلوچستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت - ایکسپریس اردوان ذخائر سے 152 بیرل یومیہ خام تیل اور مجموعی طور پر 39 اعشاریہ 30 ملین کیوبک فٹ یومیہ قدرتی گیس مل سکے گی
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں، احسان مانیپاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا، احسان مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »