پاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا، احسان مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
احسان مانی نے کہا کہ سری لنکا کا پاکستان آکر ٹیسٹ میچ کھیلنا ہماری بڑی کامیابی ہے، راولپنڈی اور کراچی میں ٹیسٹ میچ ہونا ٹرننگ پوائنٹ ہے، پاکستانی عوام نے ان میچز کو بھرپور انداز سے سپورٹ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ سے رابطے میں ہیں ، امید ہے کہ وہ کوئی وجہ نہیں ڈھونڈے گے کہ پاکستان کیوں نہیں جانا، اگر بنگلہ دیش نہیں آئے تو معاملہ آئی سی سی ڈسپیوٹ میں بھی جاسکتا ہے لیکن فی الحال بات چیت جاری...
سر فراز پاکستان ٹیم کے کپتان تھے کراچی کے نہیں، انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد نے دورہ آسٹریلیا پر نہ جانے کا فیصلہ خود لیا تھا، پاکستان ہر ٹیم کے خلاف ہوم سیریز اپنی سرزمین پر ہی کھیلے گا۔انہوں نے کہا کہ ساری زندگی میں نے محنت سے کام کیا ہے، میری عمر کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، میں اتنا فٹ ہوں کہ پہاڑ پر چڑھ سکتا ہوں، تنقید ہم پر ضرور کی جائے لیکن حقائق جاننا بھی لازمی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے معاملات ایشین کرکٹ کونسل کے پاس ہیں فی الحال ایشیا ٹی20 کے حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔بنگلہ دیش بورڈ سے ہونے والی بات کو ابھی منظرعام پر لا نہیں سکتے ، مجھے لوگوں کی ضرورت ہے جو پاکستان کرکٹ کے لیے کام کریں، سابقہ کھلاڑیوں کی بڑی تعداد ہمارے ساتھ جڑ ی ہوئی ہے ، بنگلہ دیش یہاں آ کر ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلے گا تو معاملہ آئی سی سی میں جاسکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’ مشرف نے 40 سال احسان کیا، ہم احسان فراموش نہیں ‘ ایم کیو ایم جلسے میں وفاقی وزیر کے خطاب نے عوام کو حیران کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ پرویز مشرف نے
مزید پڑھ »
دوسرا ٹیسٹ ، پاکستانی بلے بازوں نے تاریخ رقم کر دی ، شاندار اعزاز حاصل کر لیاکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دوسر ے ٹیسٹ میں سری لنکن باولرز کو مار مار کر
مزید پڑھ »
ہمیں اس جیت کی بہت ضرورت تھی: کپتان اظہرعلیکراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ میچ کے دوران پریشر نہیں لیا، بھروسہ تھا کہ اچھا کھیل کر فتح اپنے نام کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشیپاکستان امن پسند ملک,اگر بھارت نے کوئی حرکت کی توبھرپور جواب ملے گا:شاہ محمود قریشی Pakistan SMQureshi LOC CeasefireViolation Border IndianArmy Firing SMQureshiPTI PTIofficial ForeignOfficePk MoIB_Official
مزید پڑھ »
امجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈامجد اسلام امجد کے لیے ترکی کا اعلیٰ ثقافتی ایوارڈ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »