اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ پرویز مشرف نے
40تک ملک کی خدمت کرکے ہم پر احسان کیا ،وہ 1999میں اپنی خوشی سے اقتدار میں نہیں آئے تھے ، ہم اتنے احسان فراموش نہیں ہیں ۔کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پرویز مشرف نے اپنی زندگی کے چالیس سال اس ملک کودیئے ، وہ 1999میں اپنی خوشی سے اقتدار میں نہیں آئے تھے ، ہم اتنے احسان فراموش نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اس ملک میں میڈیا کو ایک آمر نے آزاد کیا تھا ،ہم وہ پاکستان چاہتے ہیں جہاں سچ بولنے پر غدار نہ ٹھہرایا جائے...
خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک عدالت نے آئین اور شریعت کے خلاف فیصلہ دیا ، ایسی زبان جو اس فیصلے میں استعمال ہوئی ، ایسی زبان 70سال میں استعمال نہیں کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ عدالتیں آئین اور قانون کی تشریح کرسکتی ہیں ، ہم کوڈر ہے کہ کہیں عدالتوں پر سے اعتماد ختم نہ ہوجائے ۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم عدالتوں کااحترام کرتی ہے ، پاکستان قربانیوں سے معرض وجود میں آیا ، ایم کیو ایم سمجھتی ہے کہ پاکستان کو انصاف سے ہی جوڑا جاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم احسان فراموش نہیں ہیں ،یہ بتانے آئے ہیں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf
مزید پڑھ »
سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہکراچی: (دنیا نیوز) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک عدالت نے آئین اور پاکستانی اقدار سے ماورا فیصلہ کیا، یہ کیسے ممکن ہے کہ 99ءکا فیصلہ جائز اور 2007ء کا فیصلہ ناجائز ہو جائے۔
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمتایم کیو ایم کی مشرف کے خلاف فیصلے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشرف نے صلاح و مشورہ نہیں کیا، انکوائری رپورٹایمرجنسی لگانے سے پہلے مشرف نے صلاح و مشورہ نہیں کیا، انکوائری رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں ...'سیاچن اور کارگل کے محاذوں پرجنرل مشرف کی قیادت میں پاک فوج نے بھارت کو ناکوں چنے چبوائے، مگر پاکستانی. . .'
مزید پڑھ »
مشرف نے ایمرجنسی سے قبل کابینہ، وزیراعظم اور گورنروں وغیرہ سے کوئی مشورہ کیا؟ سینئر صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اے کی انکوائری سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ سابق فوجی
مزید پڑھ »