ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشرف نے صلاح و مشورہ نہیں کیا، انکوائری رپورٹ

پاکستان خبریں خبریں

ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشرف نے صلاح و مشورہ نہیں کیا، انکوائری رپورٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

ایمرجنسی لگانے سے پہلے مشرف نے صلاح و مشورہ نہیں کیا، انکوائری رپورٹ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ایف آئی اے کی انکوائری سے ایسا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ سابق فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف نے اپنے 3 نومبر 2007ء کے اقدام سے قبل کابینہ، وزیراعظم اور گورنروں وغیرہ سے کوئی مشورہ کیا۔

اس وقت کے گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل خالد مقبول نے بھی صلاح و مشورے کے حوالے سے پرویز مشرف کے دعوے کی تردید کی۔ وزارت دفاع اور جی ایچ کیو کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ’’انکوائری ٹیم نے اعلان ایمرجنسی سے متعلقہ سمری، نوٹس اور تجاویز وغیرہ حاصل کرنے کی کوشش کی۔ تاہم وزارت دفاع کی جانب سے انظار رضوی کو فوکل پرسن مقرر کئے جانے کے باوجود انکوائری ٹیم کو کوئی متعلقہ دستاویز فراہم کی گئی اور نہ ہی دکھائی گئی۔

اس وقت کے سیکرٹری کابینہ مسعود عالم رضوی نے کہا کہ ان کے دور ملازمت میں اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیز نے صدر کو ایمرجنسی کے نفاذ کا کبھی مشورہ نہیں دیا جبکہ 3 نومبر 2007ء کو پرویز مشرف نے بحیثیت چیف آف آرمی اسٹاف کے دستخط کئے۔ تاہم انہوں نے سوال اُٹھایا کہ کس طرح سے کابینہ سیکرٹری وزیراعظم کی تحریری منظوری کے بغیر ایمرجنسی نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر سکتا ہے؟ اس وقت وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری خالد سعید نے کہا کہ ان کے علم کے مطابق شوکت عزیز اور پرویز مشرف کے درمیان کوئی باقاعدہ سرکاری ملاقات نہیں ہوئی اور ان کی معلومات کے مطابق وزیراعظم دفتر کو ججوں کے رویوں پر کوئی رپورٹ، شہادت یا دستاویز وزارت قانون کی جانب سے موصول نہیں...

خالد مقبول سے قانون کے مطابق ذاتی طور پر اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے کہا گیا لیکن وہ ایف آئی اے میں پیش نہیں ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بھی جن کھلاڑیوں کے کام نہ آسکی - Opinions - Dawn Newsپہلے ہی ٹیسٹ میں سنچری بھی جن کھلاڑیوں کے کام نہ آسکی - Opinions - Dawn News
مزید پڑھ »

فیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقاتفیس بک کے 26.7 کروڑ صارفین کے نام اور فون نمبر افشاں ہونے کی تحقیقات Facebook Users PhoneNumbers Leaked Investigation
مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحالامریکا کا پاکستان کیلئے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام بحالامریکا نے دو سال سے بند پروگرام اچانک بحال کیوں کیا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ہمیشہ وہی کیا جسے درست سمجھا، چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب - Pakistan - Dawn Newsہمیشہ وہی کیا جسے درست سمجھا، چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

سابق صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا، اقوام متحدہ کی بھی مخالفتسابق صدر پرویز مشرف کو موت کی سزا، اقوام متحدہ کی بھی مخالفتنیویارک: (روزنامہ دنیا) اقوام متحدہ نے پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے سزائے موت کی مخالفت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 15:52:23