ہمیشہ وہی کیا جسے درست سمجھا، چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ہمیشہ وہی کیا جسے درست سمجھا، چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس سے خطاب - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

اپنی سبکدوشی سے قبل آصف سعید کھوسہ نے کون سا اہم کام کیا؟

آصف سعید کھوسہ پاکستان کے 26ویں چیف جسٹس کے عہدے سے آج سبکدوش ہوجائیں گے، جس کے بعد جسٹس گلزار احمد کل کو چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

عدالت عظمیٰ کے کمرہ نمبر ایک میں چیف جسٹس کے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے ججز، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کے صدر شریک ہوئے، تاہم جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چھٹی پر ہونے کے باعث اس فل کورٹ ریفرنس میں شریک نہ ہوسکے۔ انہوں نے کہا کہ اس عرصے میں عدالتی شعبے میں اصلاحات کے لیے اہم اس عرصے کے دروان عدالتی شعبے میں اصلاحات کیلئے اہم اقدامات کئے، ایک جج کا دل شیر کی طرح اور اعصاب فولات کی طرح ہونے چاہئیں۔

انہوں نے کہا کہ جسٹس آصف سعید کھوسہ اپنی آبزرویشن اور فیصلوں کے حوالے سے شعرانہ جج تصور ہوتے ہیں اور انہوں نے بطور جج 55 ہزار مقدمات کا فیصلہ کیا، جس میں 10 ہزار سے زائد فوجداری مقدامت کے فیصلے بھی شامل تھے۔ ساتھ ہی ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ بوجھل دل سے کہتا ہوں کہ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صحافیوں سے گفتگو میں خصوصی عدالت کے فیصلے کی ایسے وقت میں حمایت کی جب تفصیلی فیصلہ آنا باقی تھا۔

فل کورٹ ریفرنس سے خطاب میں پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین امجد شاہ نے خطاب میں کہا کہ پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ آئین کی بالادستی اور قانون کی عملداری کا غماز ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھٹی وی پر صرف ریسلنگ دیکھتا ہوں،جسٹس وقار احمد سیٹھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

حکومت کا جسٹس وقار احمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان لیکن فیصلوں کی بنیاد پر ججوں کیخلاف ریفرنس کی مثالیں موجود ہیں یا نہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیںحکومت کا جسٹس وقار احمد سیٹھ کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا اعلان لیکن فیصلوں کی بنیاد پر ججوں کیخلاف ریفرنس کی مثالیں موجود ہیں یا نہیں ؟ تفصیلات سامنے آگئیںلاہور (تجزیہ: سعید چودھری) چیف جسٹس پشاورہائی کورٹ مسٹر جسٹس وقاراحمدسیٹھ،سندھ ہائی
مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل انور منصور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں دیئے گئے فل کور ٹ ریفرنس میں شریک کیوں نہیں ہوئے ؟ اندر کی خبر آگئیجسٹس فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل انور منصور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں دیئے گئے فل کور ٹ ریفرنس میں شریک کیوں نہیں ہوئے ؟ اندر کی خبر آگئیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کے اعزاز میں دیئے گئے فل کورٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:25:35