سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہ

پاکستان خبریں خبریں

سابق صدر پرویز مشرف سے اظہار یکجہتی کے لیے ایم کیو ایم کا جلسہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایک عدالت نے آئین اور پاکستانی اقدار سے ماورا فیصلہ کیا، یہ کیسے ممکن ہے کہ 99ءکا فیصلہ جائز اور 2007ء کا فیصلہ ناجائز ہو جائے۔

لیاقت آباد فلائی اوور پر ایم کیو ایم پاکستان نے عدالتی فیصلہ پر عوامی رائے طلب کرنے کے لیے پاور شو کیا۔ خالد مقبول صدیقی نے پرویز مشرف کو محسنِ پاکستان قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ملک کی چالیس سال خدمت کی۔

سینئر ڈپٹی کنوینئر رابطہ کمیٹی عامر خان کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ جب ذہن میں انتقام کی سوچ ہو تو فیصلہ منصفانہ نہیں ہو سکتا۔ چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کا بول بالا کریں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مئیر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ پورا شہر پرویز مشرف کے ساتھ کھڑا ہے۔ جلسے کے اختتام پر قومی ترانہ بھی پڑھا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیپرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf
مزید پڑھ »

غداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھغداری کا فیصلہ عدالت کا، اس پر زیادہ تنازع نہ کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

بی بی سی اردو کا سیربین کی ریڈیو نشریات بند کرنے کا فیصلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمتبرازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمتاو آئی سی نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔
مزید پڑھ »

سال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn Newsسال کا سب سے چھوٹا دن اور سب سے لمبی رات - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 16:12:24