برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمت

پاکستان خبریں خبریں

برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

برازیل کا بیت المقدس میں تجارتی مرکز کے قیام کا فیصلہ، او آئی سی کی مذمت ARYNewsUrdu

قاہرہ : اسلامی تعاون تنظیم نے برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی دفتر کھولنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی اقدام سے تعبیر کیا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ برازیل کی حکومت کی طرف سے القدس کے حوالے سے تاریخی موقف کوتبدیل کرنا، بین الاقوامی قوانین اور عالمی قراردادوں کو نظر انداز کرنا افسوسناک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہپنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »

پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںپشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھ »

بی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہبی بی سی کا ریڈیو پر پاکستان میں سیربین کی نشریات بند کرنے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہفی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ
مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا مزید اضافہسونے کی فی تولہ قیمت اب کتنی ہوگئی ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 19:37:49