ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے تاکہ۔۔۔ ...

پاکستان خبریں خبریں

ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے تاکہ۔۔۔ ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

' ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا ہے تاکہ۔۔۔ ' مغربی سفارتی ذرائع نے تہلکہ خیزدعویٰ کردیا

حملوں میں ایران نے دانستہ طورپر امریکی فوج کو نقصان پہنچانے گریز کیا ہے۔خیال رہے کہ منگل کی شب ایران کی طرف سے عراق میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زاید میزائل برسائے گئے تھے۔ ایران کی طرف سے گذشتہ جمعہ کو عراق میں امریکی حملے میں مارے جانے والے پاسداران انقلاب کے جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر کمانڈروں کی ہلاکت پر جوابی کارروائی قرار دی جا رہی ہے۔العربیہ کے ذرائع کے مطابق ایران نے گذشتہ روز امریکی فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں میں امریکی فوج کو کم سے کم جانی نقصان پہنچانے کی پالیسی اپنائی...

عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملوں کے بعد پاسداران انقلاب نے امریکا کو وارننگ دی کہ اگر اس نے مزید کوئی کارروائی کی تو تہران کی طرف سے نیا رد عمل سامنے آئے گا۔ایران کی 'تسنیم' نیوز ایجنسی کے مطابق عراق میں امریکی فوجی اڈوں پرحملوں میں الحشد ملیشیا بھی شامل ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی حکام نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردیامریکی حکام نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردی'صورتحال اورجواب دینےکاجائزہ لیاجارہاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IranUsa IranAttacks
مزید پڑھ »

ایران نے امریکی اڈے پرحملے کے بعدسب سے پہلے کون ساکام کیا؟جانئےایران نے امریکی اڈے پرحملے کے بعدسب سے پہلے کون ساکام کیا؟جانئےکرمان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران نے امریکی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کے بعد سب سے پہلا کام
مزید پڑھ »

ایران نے امریکی فورسز پر میزائل حملوں سے قبل آگاہ کیا تھا، عراق - World - Dawn Newsایران نے امریکی فورسز پر میزائل حملوں سے قبل آگاہ کیا تھا، عراق - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران نے اپنی ملیشیاؤں سے امریکی اہداف پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا :مائیک پنسایران نے اپنی ملیشیاؤں سے امریکی اہداف پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا :مائیک پنسایران نے اپنی ملیشیاؤں سے امریکی اہداف پر حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا :مائیک پنس IranAttacks USIranTension POTUS StateDept DeptofDefense POTUS realDonaldTrump Iran_GOV HassanRouhani DonaldTrump
مزید پڑھ »

پینٹاگون نے امریکی صدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیاپینٹاگون نے امریکی صدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیاپینٹاگون نے امریکی صدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا DonaldTrump Statement PENTAGON USA Iran Tension
مزید پڑھ »

پینٹاگون نے امریکی صدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیاپینٹاگون نے امریکی صدر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیاپینٹاگون نے عالمی پابندیوں کے برخلاف ایرانی ثقافتی و مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:17:26