امریکی حکام نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردی

پاکستان خبریں خبریں

امریکی حکام نے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

'صورتحال اورجواب دینےکاجائزہ لیاجارہاہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates IranUsa IranAttacks

واشنگٹن :امریکی حکام نے ایران کی جانب سے عراق میں امریکی فوجی اڈے پر حملوں کی تصدیق کردی۔

ترجمان پینٹاگون نے عراق میں امریکی فوج کے اڈے پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہایران نے عراق میں 2فوجی اڈوں پر ایک درجن سے زائد میزائل فائر کیے،حملوں میں امریکی فوج کی رہائش گاہوں کو نشانہ بنایاگیا۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق میزائل حملوں میں ہونے والے نقصانات کا تخمینہ لگارہے ہیں،امریکا خطے میں اپنی اوراتحادیوں کی حفاظت کویقینی بنائے گاتاہم ابھی تک ان حملوں میں کسی جانی نقصان کے متعلق اطلاعات نہیں ہیں۔

امریکی وزارت دفاع کے مطابق،یہ بات واضح ہےکہ میزائل ایران کی جانب سےفائرکیےگئے،دونوں دیسز پہلے سے ہائی الرٹ پر تھیں،اشارےتھے کہ ایران ہماری فورسزاورمفادات پرحملہ کرسکتاہے ،صورتحال اورجواب دینےکاجائزہ لیاجارہاہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کو عراق میں امریکی فوج پر حملوں سے متعلق آگاہ کردیاگیا ہے،امریکی صدر خود صورتحال کاجائزہ لے رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدرکی عراق پرپابندیاں لگانےکی دھمکی - ایکسپریس اردوامریکی صدرکی عراق پرپابندیاں لگانےکی دھمکی - ایکسپریس اردوامریکی فوج کونکلنےپرمجبورکیاگیاتوعراق پرسخت پابندیاں لگائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »

عراق سے امریکی اتحادی افواج کے انخلاء کا عمل شروععراق سے امریکی اتحادی افواج کے انخلاء کا عمل شروعبغداد: (ویب ڈیسک) عراق میں ایرانی لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکی اتحادی افواج نے اپنے فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

عراق: ایران کے امریکی افواج پر میزائل حملے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایران کا جوابی وار، عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے - World - Dawn Newsایران کا جوابی وار، عراق میں امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے - World - Dawn News
مزید پڑھ »

عراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہعراق میں امریکی فضائی اڈوں پر بیلسٹک میزائلوں کا حملہایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر بغداد میں ڈرون حملے میں ملک کے اعلیٰ کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد انتقامی کارروائی ہے۔
مزید پڑھ »

” اگر امریکی فوج نکالنی ہے تو ہمیں اس چیز کے پیسے دیدو “ امریکی فوج کو باہر نکانے کی قرار داد پر ٹرمپ نے عراق کو بھی دھمکیاں دینا شرو ع کر دیں” اگر امریکی فوج نکالنی ہے تو ہمیں اس چیز کے پیسے دیدو “ امریکی فوج کو باہر نکانے کی قرار داد پر ٹرمپ نے عراق کو بھی دھمکیاں دینا شرو ع کر دیںبغداد (ڈیلی پاکستان آن لائن )عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 15:43:55