ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار

پاکستان خبریں خبریں

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بازاروں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں گے، ماسک پہننے پر سختی سےعمل درآمد کرایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سے ملاقات میں صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں نے کوئین میری کالج لاہور کی جانب سے کورونا فنڈ کے لئے7 لاکھ 89 ہزار روپے کا چیک دیا۔

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں نے وزیراعلی سے ملاقات کی اور کوئین میری کالج لاہور کی اساتذہ اور عملے کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ میں عطیہ کیا گیا چیک دیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے کوئین میری کالج کی جانب سے چیف منسٹر فنڈ میں رقم عطیہ کرنے پراساتذہ اور عملے کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے کہا ہے کہ چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں عطیہ کی جانے والی رقم کے امین ہیں، فنڈ کی رقم کو ایمانداری کے ساتھ حقداروں تک پہنچایا جائے گا- پاکستانی عوام نے ہمیشہ آزمائش میں متاثرہ بہن بھائیوں...

عوام کی زندگیاں محفوظ بنانے کے لئے حکومتی ہدایات پر عمل کرنے میں ہی تحفظ ہے- پنجاب میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے گا- خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی ہو گی-کورونا وباء کا پھیلاؤ روکنے کے لئے عوام کو حکومتی اقدامات پر من و عن عملدرآمد کرنا ہو گا- عوام کی طرف سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا ان کی اور ان کے پیاروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال سکتا ہے- بازاروں اور مارکیٹوں میں ایس او پیز کی خلاف ورزیاں برداشت نہیں کریں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدام SaudiArabia SOPs CoronaVirus Jeddah ShoppingMall Sealed Violations PrecautionaryMeasures KSAMOFA
مزید پڑھ »

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریکراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریشہر قائد کراچی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیجر ( ایس او پیز ) کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایتکورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدارایس او پیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں، سختی سے عمل درآمد کروائیں گے: عثمان بزدار
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 11:30:48