بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی کے درمیان طلاق ہوگئی ہے، مداح
ایشوریا سے علیحدگی کی افواہیں، ابھیشیک نے طلاق پر مبنی پوسٹ لائک کردیبالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن نے سوشل میڈیا پر طلاق سے متعلق پوسٹ لائک کرکے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
جس تقریب میں بچن فیملی شرکت کرتی ہے تو وہاں ابھیشیک بچن اپنی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی آرادھیا کے بجائے اپنے والدین کے ہمراہ انٹری دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ، تقریب میں جب فیملی فوٹوز بنوائی جار رہی تھیں تو اُس دوران بھی ایشوریا رائے اور اُن کی بیٹی بچن خاندان کی فیملی فوٹوز کا حصہ نہیں بنیں بلکہ اداکارہ نے ریڈ کارپٹ پر اپنی بیٹی کے ہمراہ فوٹو شوٹ کروایا۔تاہم، اس تقریب کی کچھ ایسی تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھے گفتگو کرتے ہوئے دکھایا گیا، ان تصاویر کے بعد دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں دم توڑ گئی تھیں لیکن اب ابھیشیک کے نئے قدم نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا...
طلاق پر مبنی مذکورہ آرٹیکل میں لکھا تھا کہ طویل عرصے سے شادی کے رشتے میں بندھے جوڑے اب اپنی راہیں الگ کر رہے ہیں، آخر کونسی ایسی چیز ہے جو ان کو یہ فیصلہ لینے پر مجبور کر رہی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مداحوں نے ہاردک پانڈیا کے ساتھ نظر آنے والی لڑکی کو نئی بھابھی قرار دیدیاہاردک پانڈیا کی اہلیہ سے علیحدگی کی افواہیں گردش میں ہیں اور اس دوران پانڈیا کی ایک اور لڑکی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئےمداحوں کو افسوسناک خبر دینے کیلئے اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے
مزید پڑھ »
میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلاناوور سائیٹ بورڈ کے سفارش پر میٹا کی جانب سے اس لفظ پر مبنی پوسٹس کی جانچ پڑتال کے لیے نئی حکمت عملی کی آزمائش کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحقگاڑی سے اترتے ہی ان پر موٹرسائیکل سوار دوملزمان نے فائرنگ کردی، وزیرداخلہ سندھ کی حملہ آوروں کو گرفتار کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
کوہلی اور ویرات کے بعد تیسرے بھارتی کھلاڑی کا ٹی 20 سے ریٹائرمنٹ کا اعلانآل راؤنڈر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی
مزید پڑھ »
صحافی عمران ریاض کے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات، سابق کپتان کا بھرپور جوابشاہد آفریدی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر صحافی عمران ریاض کی ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں وہ سابق کپتان پر الزامات کی بوچھاڑ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »