PAKvIND AsiaCup2023 NajamSethi ExpressNews
پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کی وزیراعظم اور پیٹرن اِن چیف شہباز شریف سے آسلام آباد میں ملاقات ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بورڈ کے سربراہ نے وزیراعظم کو ایشیاکپ اور ورلڈکپ کی صورتحال سے آگاہ کیا، اس موقع پر شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر اظہار اعتماد کرتے ہوئے ان کو گورننگ بورڈ کیلیے نامزد کیا جبکہ مزید ایک رکن بھی حکومت کی جانب سے نامزد ہوگا جس کیلئے مصطفی رمدے کو مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے پی سی بی کے انتخابات کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی، نجم سیٹھی نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ بورڈ نے 2014 کا آئین مکمل بحال کردیا، 90 فیصد سے زیادہ اضلاع میں پی سی بی ڈسٹرکٹس کا الیکشن مکمل ہوچکا، ایک سالہ کرکٹ کیلنڈر مکمل کرلیا گیا ہے جس کا جلد اعلان ہوگا جبکہ ڈیپارٹنمنٹل کرکٹ کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔دوسری جانب بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے سلسلے میں پاکستانی ٹیم کے ہندوستان جانے کا فیصلہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کی ملاقات ہوئی
مزید پڑھ »
وہاب ریاض کی پی سی بی سے کیمپ میں بلانے کی درخواست - ایکسپریس اردوپاکستانی ٹیم کو ورلڈ کپ کے لیے ابھی سے فوکس کرنا ہوگا، مشیرکھیل پنجاب حکومت
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا سیٹھی پر مکمل اظہار اعتماد، چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی کے لیے نامزد کر دیا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی کیلئے امیدوار نامزد کردیاوزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »
پردے کے باعث شوہر کیساتھ نیب آنا چاہتی ہوں، بشریٰ بی بی کا نیب کو خطچیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی جانب سے نیب راولپنڈی کو خط لکھا گیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »