مزید تفصیلات: DunyaNews NajamSethi ShehbazSharif PCB
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد 2 نام پی سی بی گورنرز بورڈ میں بھجوائیں گے جس میں دوسرا نام مصطفیٰ رمدے کا ہونے کا امکان ہے۔ بریفنگ میں انہون نے بتایا کہ پی سی بی کا 2014 کا آئین مکمل بحال ہوچکا ہے، 90 فیصد سے زیادہ اضلاع میں پی سی بی ڈسٹرکٹس کا الیکشن مکمل ہوگیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کا غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہوزیراعظم شہباز شریف نے غریب اور متوسط طبقے کیلئے بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ کیاہے،وزیراعظم نے کسانوں کو کھاد پر براہ راست سبسڈی پہنچانے کا دو ٹوک فیصلہ کیا
مزید پڑھ »
مرتضیٰ وہاب میئر کراچی کے امیدوار ہونگے، بلاول بھٹو زرداریپیپلز پارٹی نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کیلئے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے، پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی
مزید پڑھ »
9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظمچیئرمین پی ٹی آئی عالمی میڈیا پر دانستہ جھوٹی خبریں پھیلارہے ہیں، ہر کیس میں تمام قانونی ضابطے پورے کیے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
مزید پڑھ »
چیئرمین پی ٹی آئی کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے: وزیراعظملاہور: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں بارے بیان گمراہ کن ہے۔
مزید پڑھ »