ایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامند

پاکستان خبریں خبریں

ایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامند
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ایشیا کپ، 2 بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیلنے پر رضامند arynewsurdu

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ کے لیے ہائبرڈ ماڈل پر مضبوط موقف کام کر گیا سری لنکا اور بنگلہ دیش پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ایشیا کپ رواں برس اگست، ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے۔ بھارت کے ایونٹ کھیلنے کے لیے پاکستان آنے سے انکار پر چیئرمین پی سی بھی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ایشین کرکٹ کونسل میں ایونٹ کے لیے نیا ہائبرڈ ماڈل پیش کیا تھا کیا تھا جس کے مطابق پانچ ٹیمیں پہلے راؤنڈ کے مقابلے پاکستان میں کھیلیں گی جس کے بعد باقی تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کرائے جائیں گے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ اس کے کسی کام نہیں آیا ہے ایشیا کی دو بڑی کرکٹ پاورز سری لنکا اور بنگلا دیش کی ٹیمیں ایشیا کپ کے مقابلے پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہیں اور دونوں کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو پہلے راؤنڈ کے میچز پاکستان میں کھیلنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کے نئے ماڈل اور دوٹوک اصولی مؤقف نے ایشین کرکٹ کونسل میں بھی کھلبلی مچا دی ہے اور اے سی سی جلد اندرونی اجلاس میں ممبران سے پی سی بی کے پیش کردہ ہائبرڈ ماڈل پر بات کرے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیاایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیاہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو، یہ پاکستان میں سیاسی تناؤ کی وجہ سے سب کی سکیورٹی کے لیے ضروری ہے: بی سی سی آئی عہدیدار
مزید پڑھ »

ایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیاایشیا کپ: بنگلادیش اور سری لنکا نے نئے ہائبرڈ ماڈل کیلئے گرین سگنل دیدیادونوں ممالک کو پہلا راؤنڈ پاکستان میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں: ذرائع
مزید پڑھ »

بھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیبھارت ایسی صورتحال نہ بنائےجس کا نتیجہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ کے بائیکاٹ پر نکلے: نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کاحق کھویا تو بھارت میں ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتےہیں، ایشین کرکٹ کونسل کو ایشیا کپ سے متعلق جلد فیصلہ کرنا چاہیے: سربراہ پی سی بی
مزید پڑھ »

ایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھیایشیا کپ کی میزبانی کا حق کھویا تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں نجم سیٹھی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News AsiaCup Host WorldCup NajamSethi
مزید پڑھ »

پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقعپی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ایشیا کپ کا فیصلہ رواں ہفتے متوقعلاہور:  ایشیا کپ 2023 کا فیصلہ رواں ہفتے متوقع ہے جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)
مزید پڑھ »

رولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرررولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقررلاہور: (ویب ڈیسک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں رولنٹ آلٹمنز کو پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 16:25:37