رولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان خبریں خبریں

رولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

رولنٹ آلٹمنز پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر RolandAltmans HeadCoach PakistanJuniorHockey Sports

جونیئر ہاکی ایشیا کپ کیلئے پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں، آج سے ٹیم فلڈ لائٹس میں ٹریننگ کرے گی، ایونٹ کیلئے کیلئے ٹیم 19 مئی کو عمان جائے گی جہاں ایونٹ 23 مئی سے شروع ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کوچنگ پینل میں شامل عدنان ذاکر نے فیڈریشن کو اپنی عدم دستیابی کا بتا دیا ہے، انہوں نے واپس انگلینڈ جانے کا فیصلہ کیا ہے، عمان نہیں جائیں گے۔ دوسری جانب جونیئر ایشیا کپ کیلئے پی ایچ ایف کو پی ایس بی کی جانب سے این او سی بھی نہیں ملا، اس کی وجہ پی ایچ ایف اور پی ایس بی کے درمیان کئی ماہ سے جاری تنازع ہے جو فیڈریشن کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پر پیدا ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل میزبان شہر کوئٹہ پہنچ گئی34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل میزبان شہر کوئٹہ پہنچ گئیکوئٹہ: (دنیا نیوز) 34ویں نیشنل گیمز کے مقابلوں کی مشعل لاہور سے کوئٹہ پہنچ گئی ، مشعل سابق اولمپئین اور پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان شکیل عباسی نے وصول کی ۔
مزید پڑھ »

گرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے نئی درخواست دائر کردیگرفتاری کا خدشہ، عمران خان نے نئی درخواست دائر کردیچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر لاہور ہائی کورٹ میں نئی درخواست دائر کردی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

چیئرمین نادرا سے کینیا کے وفد کی ملاقات، ہیڈکوارٹرز کا دورہچیئرمین نادرا سے کینیا کے وفد کی ملاقات، ہیڈکوارٹرز کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نادرا طارق ملک سے کینیا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے بعد نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاریپاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

’پنجاب میں پولنگ کا وقت کا ختم ہو چکا ہے، نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا‘ - BBC News اردو’پنجاب میں پولنگ کا وقت کا ختم ہو چکا ہے، نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا‘ - BBC News اردویاد رہے کہ 14 مئی، وہ تاریخ ہے جو سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں الیکشن کروانے کے لیے دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »

مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھیمسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا، نجم سیٹھیپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مسئلہ بھارت نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کر کے کھڑا کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-09 23:31:09