ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی سالانہ ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت سیاسی غیر یقینی اور سیلاب کے باعث سکڑ گئی، پاکستان کو خواتین کی مالیاتی شمولیت کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں مالی سال مہنگائی 25 فیصد کی سطح پر رہنے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سیاسی عدم استحکام معاشی بحالی اور اصلاحات کیلئے اہم چیلنج ہے، پاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک پر انحصار کرنا پڑے گا، رواں مالی سال زرعی پیداوار اور صنعتی شعبے میں بہتری کی امید ہے، تعمیراتی شعبے میں لاگت بڑھنے اور ٹیکس میں اضافے سے ترقی متاثر ہوئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی آئندہ مالی سال شرحِ نمو 2.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیرواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
مزید پڑھ »
پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئیعالمی بینک نے پاکستان کی جی ڈی پی کم رہنے کی پیش گوئی کردی جبکہ رواں مالی سال شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »
رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی 25 فیصد رہے گی: ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹپاکستان کو بیرونی ادائیگیوں کیلئے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک پر انحصار کرنا پڑے گا، آئندہ سال غذائی اشیاء کی قیمتوں میں استحکام آئے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »
ایشیائی بینک نے پاکستان میں مہنگائی میں کمی کی پیشگوئی کر دیایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیشگوئی کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
مہنگائی 50 سالہ بلند ترین سطح پر، بجلی و گیس قیمتوں میں اضافہ بڑی وجہ قراررواں مالی سال مہنگائی کی شرح 26 فیصد رہنے کا امکان ہے اور 2025 میں 15 جب کہ 2026 میں 11.5 فیصد رہے گی
مزید پڑھ »