ایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

ایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ایف بی آر نے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیئرنس تیز کرنے کی ہدایات کردی -

ضائع ہونے والی اشیاء کی درآمدی و برآمدی کنسائنمنٹس کی تیزرفتار کلیئرنس یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے، ایف بھی آرفیڈرل بورڈ آف ریونیونے صنعتکاروں و مینوفیکچررز کی سہولت کے لیے جلد ضائع ہو جانے والی اشیاء کی کلیرنس تیز تر کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تاجروں کی سہولت اور معاونت کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے ایف بی آر نے پاکستان کسٹمز کی تمام فیلڈ ٹیموں کو ہدایات جاری کر دی ہیں کہ وہ جلد ضائع ہونے والی اشیاء کی درآمدی و برآمدی کنسائنمنٹس کی تیزرفتار کلیئرنس یقینی بنائیں ۔ چیف کلکٹرز کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر جلد ضائع ہونے والی اشیاء کی کلیئرنس کی نگرانی کریں اور درآمد و برآمد کنندگان کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کریں۔ مزید برآں، چیف کلکٹرز سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ جلد ضائع ہونے والی اشیاء کی کلیئرنس میں تاخیر کی مختلف وجوہات مثلاً ڈپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن جیسے دیگر اداروں کی جانب سے این او سی کے اجراء سےمتعلق مسائل وغیرہ کی نشاندہی کریں تاکہ تجارتی و صنعتی اداروں کی سہولت و معاونت کے لئے ان اداروں سے رابطہ کیا جا...

ایف بی آر کی ہر ممکن کوشش ہے کہ تجارت میں ہر طرح کی سہولت پیدا کی جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ تجارتی اداروں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے کہ وہ جلد ضائع ہونے والی اشیاء کی کنسائنمنٹس کی کلیئرنس سے متعلق کسی بھی مسئلے کے حل کے لئے چیف کلکٹر سے رابطہ کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیشسٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
مزید پڑھ »

سٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیشسٹیزن پورٹل: ایف بی آر افسران کی کارکردگی کی جانچ پڑتال مکمل، رپورٹ وزیراعظم کو پیش
مزید پڑھ »

نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردونیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کو ایف بی آر افسران کی کارکردگی رپورٹ پیشوزیراعظم عمران خان کو ایف بی آر افسران کی کارکردگی رپورٹ پیشاسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے بھیجی گئی افسران کی کارکردگی رپورٹ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کردی گئی
مزید پڑھ »

پشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہپشاور میں بی آر ٹی منصوبے کی مقبولیت کے بعد بسوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:49:37