ایف آئی اے نے برطانیہ فرار ہونے کی کوشش میں 5 ملزمان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا

Crime خبریں

ایف آئی اے نے برطانیہ فرار ہونے کی کوشش میں 5 ملزمان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا
MURDERARRESTFIA
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

ایف آئی اے امیگریشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار معصوم شہریوں کے قاتلوں کی بیرون ملک فرارہونے کی کوشش ناکام بنادی اور قتل کے مقدمے میں مطلوب 5 ملزمان کو سیالکوٹ ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان جہلم پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاف گزشتہ روز تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج ہوا تھاایکسپریس نیوز کے مطابق

ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان چار معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان میں مجتبیٰ، مرتضیٰ، محمد ہارون، محمد ظہیر اور چوہدری فیصل شامل ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے قتل کر کے برطانوی پاسپورٹ پر بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کی، ملزمان فلائٹ نمبر EK619 کے ذریعے برطانیہ فرار ہو رہے تھے، گرفتار ملزمان جہلم پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاف گزشتہ روز تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا، ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ نے ملزمان کو بعد ازاں منگلا کینٹ پولیس کے حوالے کردیا۔Feb 13, 2025 12:43 PMخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاکانٹر بورڈ کراچی کے متنازع نتائج ؛ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی 20 فیصد تک گریس مارکس دینے کی سفارشخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

MURDER ARREST FIA IMMIGRATION PAKISTAN

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارمریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی فیک تصاویر شیئر کرنے والے 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »

لیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدلیڈیز کپڑوں کے پارسل میں چھپائی گئی 6 کلو سے زائد آئس برآمدمختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »

منشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیمنشیات برآمد میں 8 ملزمان گرفتار، 3 کروڑ 84 لاکھ سے زائد کی مالیت کی منشیات برآمد کی گئیانٹی نارکوٹکس فورس ( اے این ایف) کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان کو گرفتار کرکے 3 کروڑ 84 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی۔
مزید پڑھ »

بحرین جانے والی پرواز میں منشیات برآمد، دو مسافر گرفتاربحرین جانے والی پرواز میں منشیات برآمد، دو مسافر گرفتاراے ایس ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحرین جانے والی پرواز میں چیکنگ کے دوران دونوں مسافروں کے قبضے سے منشیات برآمد کرلی گئیں اور دونوں کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

چار افراد کا قتل کرکے برطانیہ فرار کی کوشش، پانچ ملزمان سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتارچار افراد کا قتل کرکے برطانیہ فرار کی کوشش، پانچ ملزمان سیالکوٹ ایئرپورٹ پر گرفتارگرفتار ملزمان جہلم پولیس کو مطلوب تھے جن کے خلاف گزشتہ روز تھانہ منگلا کینٹ میں مقدمہ درج ہوا تھا
مزید پڑھ »

کمسن بچوں سے زیادتی، اغوا کیس میں گرفتار پولیس افسر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکمسن بچوں سے زیادتی، اغوا کیس میں گرفتار پولیس افسر کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورایف آئی اے کی جانب سے ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:06:52