ایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایف اے ٹی ایف سے متعلق 6 بلز پر حکومت، اپوزیشن میں اتفاق - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

ان بلز کی منظوری پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے باہر لانے کے لیے ضروری ہے۔ FATF PTIGovernment Opposition DawnNews مزید پڑھیں؛

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن بالآخر فنانشل ایکشن ٹاسک سے متعلق 8 میں سے 6 بلز پر اتفاق رائے کرنے میں کامیاب ہوگئے جس سے ان کی قومی اسمبلی سے بآسانی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت بقیہ 2 بلز، انسداد منی لانڈرنگ بل 2020 اور کوڈ آف کرمنل پروسیجر بل 2020 کو مؤخر کرنے اور ان دونوں قانون سازیوں پر کچھ وقت بعد بات چیت کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے آج کے اجلاس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کیا ہے جس میں وہ 6 بلز بھی شامل ہیں جن پر اتفاق ہوچکا ہے۔

یہ پیش رفت حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں پر مشتمل ایک اجلاس میں ہوئی جو اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش گاہ پر ہوا تھا۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومت، پی پی پی اور مسلم لیگ کے ساتھ سخت مشاورت کے بعد میوچوئل لیگل اسسٹنس بل پارلیمان کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی تھی جو دیگر ممالک کے ساتھ مجرمان کے تبادلے سے متعلق تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفتایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفتایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کے معاملہ پر اہم پیش رفت Pakistan Legislation PTIGovernment FATF Opposition Parliament Approval pid_gov FATFNews MoIB_Official NAofPakistan shiblifaraz ImranKhanPTI president_pmln
مزید پڑھ »

شوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںشوگر انکوائری کمیشن، ایف آئی اے نے افغانستان سے تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے حوالے سے جانچ پڑتال کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) نے افغانستان سے چینی برآمدگی کی تفصیلات مانگ لیں۔
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا پاکستان پوسٹ آج سے آن لائن سسٹم سے منسلکایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا پاکستان پوسٹ آج سے آن لائن سسٹم سے منسلکراولپنڈی(ویب ڈیسک) پاکستان پوسٹ آج سے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ساتھ منسلک ہو جائے گا۔ جس کے بعد فیٹف کا منی لانڈرنگ روکنے کا ایک اور مطالبہ پورا ہوجائے
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، کشمیر سے متعلق قانون سازی، وزیر خارجہ کے شہباز، بلاول کو شکریہ کا خطوط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف، کشمیر سے متعلق قانون سازی، وزیر خارجہ کا شہباز، بلاول کو شکریہ کا خط - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:57:11