شادی ہالز مالکان سے ودہولڈنگ ٹیکس رسیدوں کے ساتھ پورے سال کی تقاریب کا ریکارڈز بھی حاصل کر رہے ہیں
کس شادی ہال نے کتنا ٹیکس جمع کیا؟ سال بھر میں کتنے ایونٹس ہوئے؟ شادی ہالوں کے مالکان ایف بی آر کو آگاہ کریں۔
ریجنل ٹیکس آفسز کی ٹیموں نے شاہراہ فیصل، نرسری ، پی ای سی ایچ ایس اور گلشن اقبال کے شادی ہالز کا سالانہ ریکارڈ بھی اکھٹا کیا۔ انھوں نے بتایا کہ شہر بھر کے شادی ہالز کے سالانہ ریکارڈ کا ایف بی آر کی آڈٹ ٹیم جانچ پڑتال کرے گی، ایف بی آر آڈٹ ٹیم ایک سال میں ہونے والی تقاریب سے شادی ہالز کی آمدن کا جائزہ بھی لے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایف بی آر نے شادی ہالز پر ود ہولڈنگ ٹیکس لاگو کردیاایف بی آر نے کراچی میں شادی ہالز پر 10 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس کا ایڈویز کیا ہے۔ اس ٹیکس کی ادائیگی شادی ہال مالکان کے بجائے بکنگ کرنے والے کرے گا۔ یہ کمیسکن کے کیپشنگ کے ذریعے طے ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »
یوکرین پر حملوں میں شمالی کورین دستے بھی ملوث ہیں، زیلنسکیروس نے شمالی کورین فوجیوں کو کرسک میں تعینات کرنا شروع کر دیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے شادی کی تقریبات پر بھی ٹیکس لگادیاایف بی آراور شادی ہال مالکان کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے معاملات طے ہوگئے
مزید پڑھ »
رات کے وقت بڑھتے درجہ حرارت سے چاول کی کوالٹی غیر معیاری ہونے لگیمحققین نے چاول کے معیار کے متعلق جاننے کے لیے 35 برس سے زیادہ عرصے کا ڈیٹا اکٹھا کیا
مزید پڑھ »
ایف بی آر نے کراچی میں فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ سسٹم کا آغاز کردیانیا نظام تجارتی برادری کیلیے سودمند ثابت ہوگا، محکمہ کسٹمز کی کارکردگی میں مثبت تبدیلی متوقع
مزید پڑھ »
فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »