محققین نے چاول کے معیار کے متعلق جاننے کے لیے 35 برس سے زیادہ عرصے کا ڈیٹا اکٹھا کیا
ایک نئی تحقیق مین معلوم ہوا ہے کہ عالمی سطح پر بڑھتے درجہ حرارت کی وجہ سے مشرقی ایشیاء میں چاول کا معیار خراب ہو رہا ہے۔
یہ ڈیٹا ہیڈ رائس ریٹ پر مبنی تھا جس میں مل سے ہو کر گزرنے والے چاول کے دانوں کی پیمائش ہوتی ہے جس میں ان چاولوں کی عمل سے گزرنے کے بعد 75 فی صد تک لمبائی رہ جاتی ہے اور اس دوران بھوسی اور چوکر نکال لی جاتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک میں بلاک کیے جانے والے وی پی اینز کی تحقیقات میں اہم انکشافغیر رجسٹرڈ VPNs کی بندش ملکی سالمیت کے لئے وقت کی اہم ضرورت قرار
مزید پڑھ »
دفاعی نمائش آئیڈیاز میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے طے پاگئےنمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی
مزید پڑھ »
2024 میں عالمی اوسط درجہ حرارت 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان2024 میں عالمی درجہ حرارت صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.55 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم، ووٹنگ سے پہلے ہی طویل قطاریں لگ گئیںووٹنگ کا عمل شروع ہونے سے پہلے ہی لوگوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تھی جس کے سبب ریفرنڈم کے مقررہ وقت میں ایک گھنٹا بڑھانا پڑا
مزید پڑھ »
موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈینگی کے کیسز میں 20 فیصد اضافہ ہوگیا، تحقیقدنیا کے درجہ حرارت میں اضافہ مچھروں سے پھیلنے والے اس سنگین مرض کے پھیلاؤ کا باعث بن رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے آئی ''اسموگ'' نے چیمپئینز ٹرافی کو اپنی لپیٹ میں لے لیاہر گزرتے دن کیساتھ ٹورنامنٹ کے انعقاد پر غیر یقینی چھانے لگی
مزید پڑھ »