نمائش میں غیر ملکی کمپنیوں سے معاہدے ہونے کے بعد پاکستان میں تیار کی گئی بم پروف گاڑیاں اب برآمد بھی کی جائیں گی
۔
نجی شعبے کے تحت مسلح افواج کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیاں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کے مطابق مقامی سطح پر تیار کی جارہی ہیں۔ گاڑی کی تیاری کے بعد اس پر فائرنگ کرکے ٹیسٹنگ بھی کی جاتی ہے، پسنجر کمپارٹمنٹ کے علاوہ انجن روم، بیٹری اور فیول ٹینک کو بھی پروٹیکشن دی جاتی ہے، گاڑی کے ٹائروں میں رن فلیٹ لگائے جاتے ہیں جو ٹائر برسٹ ہونے کے بعد 50 کلومیٹر تک چلتے ہیں۔
ان گاڑیوں کی ایکسپورٹ سے ایک طرف اس شعبے میں پاکستان کی تکنیکی ساکھ بہتر ہوگی تو دوسری طرف یہ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر مسلح افواج کے ساتھ ملکی دفاع میں نہایت اہم کردار ادا کر رہا ہے۔سی ویو پر کراچی شو ’نشان پاکستان‘ میں ایس ایس جی کی کاؤنٹر ٹیرارزم ٹیم، پاکستان میرین اور پاک فضائیہ کے جوانوں نےحربی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیاجنرل ساحر شمشاد نے ترکیہ، آذربائیجان، جنوبی افریقا، ارجنٹینا، ملائیشیا اور یو اے ای سمیت دیگر ممالک کے وزرائے دفاع اوردیگرحکام سے بھی ملاقاتیں...
بانی پی ٹی آئی کی نااہلی سے متعلق درخواست: الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار پر اعتراض اٹھادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کا آغاز، 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان شریکعالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز ایکسپو سینٹر کراچی میں 19 تا 22 نومبرتک جاری رہے گی، نمائش میں 33 غیر ملکی وفود بھی شرکت کررہے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں مکمل، آج افتتاح ہوگاایکسپو سینٹر کراچی میں عالمی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 میں 55 ممالک کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 وفود شرکت کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میںنمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
مزید پڑھ »
ٹیکسپو نمائش کے تین روز میں 91 کروڑ ڈالر مالیت کے برآمدی معاہدےنمائش ختم ہونے تک 25 یادداشتی معاہدے طے پا جائیں گے، نمائش میں 60 ملکوں کے 523 مندوبین پاکستان آئے، زبیر موتی والا
مزید پڑھ »
دنیا میں امن کیلئے کردار اداکررہے ہیں، مذاکرات سے مسائل کے حل پر یقین ہے: وزیر دفاعپاکستان کی دفاعی صنعت اپنی بہترین مصنوعات کی وجہ سے دنیا میں مقبولیت حاصل کررہی ہیں: خواجہ آصف کا دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 سے خطاب
مزید پڑھ »
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024کا آغاز 19 نومبر سےکراچی ایکسپو سینٹر میں ہوگانمائش میں 55 ملکوں کے 330 غیر ملکی نمائش کنندگان اور 33 غیر ملکی وفود شرکت کریں گے ۔ ایران، اٹلی اور یوکرین پہلی بار نمائش میں شریک ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »