ٹیکسپو نمائش کے تین روز میں 91 کروڑ ڈالر مالیت کے برآمدی معاہدے

پاکستان خبریں خبریں

ٹیکسپو نمائش کے تین روز میں 91 کروڑ ڈالر مالیت کے برآمدی معاہدے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

نمائش ختم ہونے تک 25 یادداشتی معاہدے طے پا جائیں گے، نمائش میں 60 ملکوں کے 523 مندوبین پاکستان آئے، زبیر موتی والا

بین الاقوامی ٹیکسپو نمائش کے تین روز میں مقررہ 80 کروڑ ڈالر کی بہ نسبت 91 کروڑ ڈالر مالیت کے برآمدی معاہدے طے پاگئے۔

انہوں نے کہا کہ وزیر تجارت جام کمال خان کا اس نمائش میں اہم کردار رہا، مجموعی طور پر یہ ایک انتہائی خوش آئند تجربہ رہا ہم آئندہ سال بھی ٹیکسپو کو کو مزید بہتر کرکے منعقد کریں گے۔ ایک سوال کے جواب میں زبیر موتی والا نے کہا کہ ایئرپورٹ واقعے کے بعد چینی وفد کے لئے انکی حکومت نے پروٹوکولز وضع کیے تھے۔ چینی وزیر اعظم ایس سی او سمٹ میں آئے تھے اس سے ماحول ساز گار ہوا، نمائش میں چین کے 24 رکنی وفد نے شرکت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی قیمت کم ہونے کی بات ہے، شرح سود میں کمی سے ماحول سازگار ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ نے یقین دہانی کرادی ہے انٹرسٹ ریٹ نیچے جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ 527 عالمی وفود میں سے 272 وفود کو ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے اسپانسر کیا، تین روزہ ٹیکسپو نمائش پر 40کروڑ روپے کے اخراجات کیے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟ماضی میں ٹوتھ برش بیچنے والا اب 13 ہزارکروڑ کا مالک، بالی وڈ میں شاہ رخ سے بھی امیر کون؟بالی وڈ کے اس امیر ترین شخص کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 13ہزار کروڑ ہے
مزید پڑھ »

بھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابھارت کا فلمساز جو بھارتی بل گیٹس کہلایا اور دولت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیابالی وڈ پروڈیوسر رونی اسکریو والا کے اثاثوں کی مجموعی مالیت 1.55 ارب ڈالر یعنی تقریباً 13 ہزار کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشافبلوچستان میں سیلاب بحالی کیلئے موصول 22 کروڑ میں سے صرف 2 کروڑ ڈالرخرچ ہونے کا انکشافعالمی بینک نے سیلاب بحالی پروجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالر قرض منظورکیا تھا: ذرائع
مزید پڑھ »

حماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰحماس سربراہ یحییٰ سنوار شہید ہوگئے، اسرائیلی حکام کا دعویٰاسرائیلی فوج کے بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ جس عمارت میں تین افراد کو نشانہ بنایا گیا اس میں یرغمالیوں کے موجود ہونے کے کوئی آثار نہیں ملے ہیں۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نقصانات ہوئے: پولیس رپورٹاسلام آباد: پی ٹی آئی احتجاج میں 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے نقصانات ہوئے: پولیس رپورٹپی آئی احتجاج کے دوران ساڑھے 14 کروڑ روپے مالیت کے 441 سیف سٹی کیمروں کو بھی نقصان پہنچا: پولیس رپورٹ
مزید پڑھ »

'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرل'مردہ پرندوں سے اسرائیل کو خطرہ ہے'، لبنانی شہری حزب اللّٰہ کے ہتھیار منظر عام پر لے آیا، ویڈیو وائرلصبح ہونے پر لبنان کے رہائشی نے ویڈیو جاری کرکے حزب اللّٰہ کے ان ہتھیاروں کی نمائش کر دی جس کے بارے میں اسرائیلی افواج نے دعویٰ کیا تھا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 23:14:48