مسافر وزٹ ویزہ پر سینیگال پہنچے تھے ایجنٹ نے سینیگال سے یورپ کے ویزے دینے کا وعدہ کیا لیکن ویزے نہ ملے
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران سینیگال سے آنے والے 5 مسافروں کو گرفتار کیا گیا جو ایجنٹ کے فراہم کردہ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک پہنچے تھے۔
ابتدائی تفتیش کےمطابق مسافروں کے لیے رضوان جٹ عرف جانی جٹ نامی ایجنٹ نے سفری دستاویزات اور دیگر سفری سہولیات فراہم کی تھیں اور مذکورہ ایجنٹ کو فی کس 40 لاکھ روپے ادا کرنے کی ڈیل کی گئی تھی مسافروں نے فی کس 5 لاکھ روپے سفر شروع کرنے سے پہلے ادا کیے جبکہ 35 لاکھ فی کس اسپین پہنچنے پر ادا کرنے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات کے ساتھ 4 مسافروں کو گرفتارکراچی ایئرپورٹ پر امیگریشن کی جانب سے جعلی دستاویزات اور دھوکہ دہی کے ذریعے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
جعلی دستاویزات پر کراچی ایئرپورٹ سے 3 مسافر گرفتارتینوں ملزمان قانونی کارروائی اور تفتیش کیلئے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل منتقل
مزید پڑھ »
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات سے ویزا حصول میں ملوث 4 مسافر گرفتارملزمان کا تعلق شکارپور اور رحیم یارخان سے ہے جن کے پاسپورٹس پر جائے پیدائش گجرانوالہ اور سرگودھا درج تھی
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے بلوچستان سے ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے والے 924 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا سراغ لگالیاایف آئی اے کی درخواست پر پی ٹی اے نے 312 اکاؤنٹس بلاک کردیے
مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے کراچی سے حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیاکارروائی میں ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس سے بھاری مالیت میں مختلف ممالک کی کرنسی اور دیگر اشیاء برآمد ہوئیں جنہیں ضبط کر لیا گیا: ایف آئی اے
مزید پڑھ »
ریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث صحافیوں، وی لاگرز کیخلاف مقدمات درج،ایک گرفتارایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے راولپنڈی سے ملزم الیاس اعوان کو گرفتار کرلیا
مزید پڑھ »