ایلون مسک: ایک کاروباری یا ڈکٹیٹر؟

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک: ایک کاروباری یا ڈکٹیٹر؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 114 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 49%
  • Publisher: 53%

کیا دنیا کا امیر ترین شخص سفید فام برتری کوثابت کرنے اور کاروباری مفادات کے لئے مذاہب اور اقوام کے ٹکراؤ کی راہ پر گامزن ہے؟

سوا تین سو سال قبل جب امریکا کے بانیوں نے نظام حکومت تشکیل دیا تو انھوں نے اس میں جگہ جگہ ’’چیک اینڈ بیلنس ‘‘لگائے تھے۔ مقصد یہ تھا کہ کوئی بھی فرد اتنی زیادہ طاقت نہ پا لے کہ وہ بادشاہ بن بیٹھے۔ مگر انھوں نے یہ نظام صرف سیاست دانوں اور بیوروکریسی کو ذہن میں رکھ کر تشکیل دیا تھا۔

مسک انیس سال کا تھا کہ جنوبی افریقا چھوڑ کر کینیڈا اور پھر امریکا چلا آیا۔وہ باپ سے ناراض تھا۔ ماں بھی اس کی مالی مدد نہیں کر سکی۔ اس لیے مسک نے چھوٹی موٹی ملازمتیں کر کے اپنے تعلیمی اخراجات برداشت کیے۔ جارح مزاج اور دوسروں سے آگے نکلنے کی تمنا نے اسے نت نئے کام کرنے پر اُکسایا۔1995ء میں تعلیم پا کر وہ سائنس وٹکنالوجی کی دنیا میں داخل ہو گیا۔اس نے پھر کئی کمپنیوں کی بنیاد رکھی جو آج اربوں ڈالر مالیت رکھتی ہیں۔ انہی کمپنیوں نے اسے دنیا کا امیر ترین انسان بھی بنا دیا۔ یہ سطور قلمبند ہونے پر اس...

اسی طرح اپنا مفاد سامنے رکھ کر کبھی روسی صدر پیوٹن کی مدح سرائی کرتا ہے تو کبھی یوکیرائن کی حمایت میں بول پڑتا ہے۔ مسک پھر سازشی نظریات پر بھی یقین رکھتا اور اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے ان کی ترویج کرتا ہے۔ کئی امریکی باشندے مسک کو ’’بے سوچے سمجھے باتیں اور کام کرنے والا پاگل‘‘کہتے ہیں۔ مگر امریکا میں لاکھوں لوگ مسک کے پرستار بھی ہیں۔ وہ اس کو ’’خطرے مول لینے والا اور منہ پھٹ دلیر انسان‘‘ کہتے ہیں۔2024ء کے اوائل میں مسک نے اعلان کیا کہ وہ آمدہ امریکی الیکشن میں ڈونالڈ ٹرمپ کی حمایت کرے گا۔ دلچسپ...

یہ یقینی ہے، مسک اپنے کاروبار کو بڑھاوا دینے کے لیے عالمی سیاست میں سرگرم حصہ لے گا۔ چناں چہ وہ مستقبل میں یہ حیثیت پا سکتا ہے کہ خصوصاً امریکا اور یورپی ممالک میں اس کے اشارے پر حکومتیں گرائی یا بنائی جانے لگیں۔ تب انسانی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ ایک امیر ہستی عالمی سطح پر بادشاہ گر بن گئی۔ مسک اپنی غیر معمولی شخصیت کے باعث یہ مقام پا بھی سکتا ہے۔

یہی وجہ ہے، بعض ماہرین سیاسیات کہتے ہیں کہ مسک جن یورپی پارٹیوں اور راہنماؤں کی پشت پناہی کر رہا ہے، وہ عوام میں غیرمقبول بھی ہو سکتی ہیں۔ وجوہ یہ ہیں کہ عوام کی اکثریت مسک جیسے امرا کو پسند نہیں کرتی۔ دوم مسک اپنے بیانات سے دکھا چکا کہ وہ بنیادی طور پہ منفی ذہنیت رکھنے اور شر پھیلانے والا انسان ہے۔ لہذا ایک وقت ایسا آ سکتا ہے کہ یورپی قدامت پسند اور قوم پرست پارٹیوں کے لیے ایلون مسک بوجھ اور ناکامی کا داغ بن جائے۔ مسک تاہم دیگر ملکوں کے مہاجرین کی امریکا میں آمد چاہتا ہے، خاص طور پر وہ جو...

"امریکا میں چوٹی کی ٹیک کمپنیاں اکثر 'آبائی' امریکیوں کے برعکس غیر ملکی اور پہلی نسل کے انجینئرز کی خدمات حاصل کرتی ہیں۔ وجہ امریکیوں کی آئی کیو میں کمی آنا نہیں بلکہ وہ تہذیبی و ثقافتی لحاظ سے اوسط درجے کے ہو چکے۔ امریکی ثقافت طویل عرصے سے اوسط لوگوں کو جوہر قابل پر ترجیح دے رہی ہے۔ یہ سلسہ کالج میں شروع نہیں ہوتا،اس کا آغاز نوجوانی سے ہوجاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
مزید پڑھ »

’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرلایلون کا پہلا بچہ آیا کی دیکھ بھال میں مرا، جو میں کہہ رہا ہوں اگر ایلون سنے تو مجھے گولی مار دے، ایرول مسک
مزید پڑھ »

خاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیخاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیخاتون نے یہ بھی الزام لگایا کہ ایلون مسک نے حال ہی میں ان سے مزید بچے پیدا کرنے کے لیے کہا۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک کی میڈیا سے گفتگو، ٹیکس کی رقم کا غلط استعمال اور کرپشن پر تنقیدٹرمپ اور ایلون مسک کی میڈیا سے گفتگو، ٹیکس کی رقم کا غلط استعمال اور کرپشن پر تنقیدمحکمہ خزانہ میں یہ تک معلوم نہیں ہے کہ کس کو کتنے پیسے دیے جا رہے ہیں، ایلون مسک
مزید پڑھ »

مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟مسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟صدر ٹرمپ سے ملاقات کے دوران ایلون مسک کے بیٹے نے ناک میں انگلی ڈال کر ٹیبل سے ہاتھ صاف کیے تھے
مزید پڑھ »

ایلون مسک نے ایکس اکاؤنٹ کا نام 'ہیری بولز' رکھاایلون مسک نے ایکس اکاؤنٹ کا نام 'ہیری بولز' رکھاایلون مسک نے ایک بار پھر اپنے ایکس اکاؤنٹ کا نام 'ہیری بولز' رکھ دیا ہے، جو اپریل 2023 میں اپنے نام تبدیل کرنے کے ان کے ایک پہلے اقدام سے مماثل ہے۔ یہ غیر معمولی فیصلہ مسک کے انویسٹرز کے ایک گروپ کے بعد آیا ہے جس نے اُپین ای این آئی پر کنٹرول حاصل کرنے کی اُمیڈ کی ہے۔ علاوہ ازیں، مسک نے فیڈرل ایجنسیوں کی اصلاح پر توجہ مرکوز کی ہے تاکہ حکومت خرچ کو کم کیا جا سکے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:14:15