ایلون مسک نے ایک دن میں اتنا میں کما لیا جتنا بیشتر ممالک کا سالانہ بجٹ بھی نہیں ہوتا۔
ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور اب ان کی دولت میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 24 اکتوبر کو 33 ارب 50 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا۔
ٹیسلا کی جانب سے جولائی سے ستمبر کی سہ ماہی کی رپورٹ جاری کی گئی تھی جس میں ایلون مسک نے پیشگوئی کی تھی کہ 2025 میں الیکٹرک گاڑیاں کی فروخت میں 30 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ ایلون مسک ٹیسلا کے 21 فیصد حصص کے مالک ہیں اور ان کی مجموعی دولت کا 68 فیصد حصہ بھی اسی کمپنی کے حصص سے منسلک ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کامیابی کا تعلیمی ڈگری سے کوئی تعلق نہیں، ایلون مسکمیرے خیال میں کالج کی تعلیم کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »
پاکستان میں47 فیصد افراد خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں: رپورٹرپورٹ کےمطابق دنیا میں غربت کی شرح میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، دنیا کی ایک اعشاریہ ایک ارب آبادی غربت کا شکار ہے
مزید پڑھ »
والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
مزید پڑھ »
'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »
کامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسکمیں سمجھتا ہوں کہ کالج کی تعلیم کی اہمیت کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے، ایلون مسک
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت 5 سال میں کن 24 اداروں کی نجکاری کرے گی؟ پلان سامنے آگیا3 مراحل میں 24 اداروں کی نجکاری ہوگی، پہلے مرحلےمیں ایک سال میں10اداروں کی نجکاری، دوسرے مرحلے میں ایک سے 3سال میں 13اداروں کی نجکاری ہوگی
مزید پڑھ »