ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے بانی سیم آلٹمین کے درمیان جھگڑے کی وجہ کیا؟

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک اور اوپن اے آئی کے بانی سیم آلٹمین کے درمیان جھگڑے کی وجہ کیا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

رواں ہفتے یہ بات سامنے آئی تھی کہ آلٹمین نے مسک اور سرمایہ کاروں کے ایک گروپ کی جانب سے اوپن اے آئی کو تقریبا 100 ارب ڈالر میں خریدنے کی پیشکش مسترد کر دی تھی۔ آلٹمین نے کہا کہ ’اوپن اے آئی برائے فروخت نہیں۔‘

’مجھے نہیں لگتا ایلون مسک خوش ہیں‘: دنیا کے سب سے امیر شخص اور اوپن اے آئی کے بانی کے درمیان جھگڑے کی وجہ کیا؟چیٹ جی پی ٹی کی تخلیق کی ذمہ دار کمپنی اوپن اے آئی کے شریک بانی سیم آلٹمین نے یہ الفاظ دسمبر سنہ 2015 میں کمپنی میں اپنے پارٹنر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے لیے ایک نیا راستہ تخلیق کرنے کی ان کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہے تھے۔

سنہ 2024 میں مسک نے اوپن اے آئی پر مقدمہ دائر کیا کہ ’جس مقصد کے لیے کمپنی کی بنیاد رکھی گئی تھی اسے نمایاں طور پر تبدیل کیا گیا تھا۔‘ایلون مسک نے مارچ 2024 میں الزام عائد کیا تھا کہ ’آلٹمین نے اوپن اے آئی کو اس کے اصل مشن سے یکسر دور کر دیا‘ لیکن ان دونوں کمپنیوں کے درمیان دس سال میں ایسا کیا ہوا جس نے انھیں ایک دوسرے پر اعتماد کرنے والے دو پارٹنرز سے ٹیکنالوجی کی دنیا کی سب سے ہائی پروفائل لڑائیوں میں سے ایک کا مرکزی کردار بننے پر مجبور کیا۔بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل...

یہ کوششیں اچھی طرح سے شروع ہوئیں۔ مسک اور آلٹمین اوپن اے آئی کے شریک ڈائریکٹر کی حیثیت سے سربراہ تھے۔ مختصر وقت میں وہ سرمایہ کاری میں تقریباً ایک ارب امریکی ڈالر جمع کرنے میں کامیاب رہے تاہم تین سال بعد مشکلات شروع ہو گئیں۔ سنہ 2018 میں مسک نے اندرونی تنازعات کی وجہ سے کمپنی چھوڑ دی۔ دو ماہ سے بھی کم عرصے میں 10 کروڑ سے زائد افراد نے اس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کیا، جس سے یہ تاریخ میں سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا صارف کے زیرِ استعمال سافٹ ویئر بن گیا۔

بنیادی وجہ یہ تھی کہ اوپن اے آئی کے اب سی ای او نے ’کمپنی کے اہداف کو تبدیل کر دیا تھا‘ جو اب ایک غیر منافع بخش ادارہ نہیں رہا تھا۔ یہ سب سٹار گیٹ کے آغاز کے دوران ہوا جو مصنوعی ذہانت کی ترقی کے لیے مراکز بنانے کا ایک پروگرام ہے جسے امریکی صدر کی حمایت حاصل ہے اور جس میں آلٹمین کی کمپنی بھی شامل ہے۔ ڈیپ سیک اور چین کے ’ہیرو‘: ایک غیر معروف کمپنی نے پابندیوں کے باوجود اے آئی پر امریکی بالادستی کو کیسے ختم کیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

جیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلجیل رولز کے تحت عمران خان کی بیرون ملک بچوں سے فون پر بات نہیں کروا سکتے، سپریٹینڈنٹ اڈیالہ جیلاسلام آباد ہائی کورٹ نے ہدایات کے ساتھ بانی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی
مزید پڑھ »

امریکی صدر اور ایلون مسک نے ٹیکس کی کرپشن پر سخت تنقید کیامریکی صدر اور ایلون مسک نے ٹیکس کی کرپشن پر سخت تنقید کیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے میڈیا گفتگو میں امریکی عوام کے ٹیکس کی رقم کے غلط استعمال اور کرپشن پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اربوں ڈالر کی کرپشن کی گئی ہے جو اب سامنے آ چکی ہے۔ ایلون مسک نے غیر جمہوری بیوروکریسی کو ملک کے لیے مسائل پیدا کرنے کا سبب قرار دیا اور کہا کہ ایسے لوگ موجود ہیں جو امریکی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے امیر ہو گئے ہیں، اور ہمیں اس غلط استعمال کو روکنا ہوگا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کے سیاسی رویے کی وجہ سے ٹیسلا کی یورپی فروخت میں کمیایلون مسک کے سیاسی رویے کی وجہ سے ٹیسلا کی یورپی فروخت میں کمیایلون مسک کے ساتھ امریکی صدر ڈونالڈ ٹrump کے مابین نزدیکی روابط، ان کی یورپی فاشسٹ پارٹیوں کی حمایت اور تنوع کے پالیسیوں پر حملے کے نتیجے میں یورپی خریداری کنندگان ٹیسلا سے دور جا رہے ہیں، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے۔ جرمنی اور فرانس دونوں میں جنوری 2025 میں یہ برقی Pioneer کی گاڑیوں کی فروخت سالانہ بنیاد پر نصف ہو گئی تھی، جب ٹیسلا کو نشانہ بنانے والی ایک سیریز کی علیحدہ واقعات نے خریداری کنندگان اور صنعت کے تجزیہ کاروں میں بھی ہنگامی حالت پیدا کر دی۔
مزید پڑھ »

ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
مزید پڑھ »

امانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غمامانہ کا truce : ہر طرف خوشی اور غم以色列 اور حماس کے درمیان truce کے پانچویں مرحلے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے بعد، اسرائیل میں خوشی اور غم کی لہریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 21:06:35