ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئیں

پاکستان خبریں خبریں

ایلون مسک کے 13 ویں بچے کی ماں ہونے کی دعویدار خاتون عدالت پہنچ گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ایشلے سینٹ کلیئر نے بچے کی مکمل حوالگی اور سرپرستی کیلیے عدالت سے رجوع کیا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 26 سالہ خاتون نے ایلون مسک کے خلاف اپنے 6 ماہ کے بیٹے کی واحد قانونی سرپرستی کے لیے مقدمہ دائر کیا ہے۔ایشلے کیئر نے دعوی کیا کہ ایلون مسک نے مختلف تحریری پیغامات میں بچے کے والد ہونے کا اعتراف کیا اور بچے کی پیدائش پر مبارک باد کا ٹیکسٹ میسیج بھی کیا تھا۔ایشلے نے بتایا کہ جواب میں ایلون مسک نے لکھا تھا کہ میں تم دونوں سے ملنے ویک اینڈ پر آؤں گا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیو یارک ان کے بچے کی آبائی ریاست ہے اور ایلون مسک ان کے بچے کے والد ہیں۔ بچے کی پیدائش ستمبر میں ہوئی تھی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ ایلون مسک بچے کی پیدائش کے وقت موجود نہیں تھے اور اب تک اپنے بچے کو دیکھنے صرف تین بار آئے تھے۔ ایشلے کیئر نے مؤقف اختیار کیا کہ اب تک بچے کی پرورش میں ایلون مسک کا کوئی کردار نہیں ہے۔ اس لیے ’پیٹرنٹی‘ اور ’گارجیئن شپ‘ مجھے دی جائے۔

خاتون نے مزید بتایا کہ ایلون مسک سے دو سال قبل رومانی تعلق شروع ہوا تھا جس کے نتیجے میں بچے کی پیدائش ہوئی۔Feb 20, 2025 01:24 AMنیپال میں نائب وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ؛ بھارتی شہری گرفتارتل ابیب کے قریب تین بسوں میں خوفناک دھماکے، مزید بموں کی تلاش جاریکراچی ایئرپورٹ چینی انجینئرز خودکش حملہ کیس، پولیس کو فائل اور چالان پیش کرنے کی آخری مہلتاسرائیلی یرغمالی نے رہائی کے وقت حماس کے جانبازوں کے ماتھے چوم لیے؛ ویڈیو وائرلپاک بھارت میچ: راکھی ساونت کا کس ٹیم کی جیت پر ڈانس کرنے اور لڈو کھانے کا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاٹرمپ کو دھچکا؛ امریکی عدالت نے ایلون مسک کو ’کام‘ سے روک دیاایلون مسک سے حساس دستاویز کے افشا ہوجانے کا خدشہ ہے، عدالت
مزید پڑھ »

خاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیخاتون کا ایلون مسک کے بچے کی ماں ہونے کا دعویٰ، سی ای او ٹیسلا نے خاموشی توڑ دیخاتون نے یہ بھی الزام لگایا کہ ایلون مسک نے حال ہی میں ان سے مزید بچے پیدا کرنے کے لیے کہا۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک کے سیاسی رویے کی وجہ سے ٹیسلا کی یورپی فروخت میں کمیایلون مسک کے سیاسی رویے کی وجہ سے ٹیسلا کی یورپی فروخت میں کمیایلون مسک کے ساتھ امریکی صدر ڈونالڈ ٹrump کے مابین نزدیکی روابط، ان کی یورپی فاشسٹ پارٹیوں کی حمایت اور تنوع کے پالیسیوں پر حملے کے نتیجے میں یورپی خریداری کنندگان ٹیسلا سے دور جا رہے ہیں، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے۔ جرمنی اور فرانس دونوں میں جنوری 2025 میں یہ برقی Pioneer کی گاڑیوں کی فروخت سالانہ بنیاد پر نصف ہو گئی تھی، جب ٹیسلا کو نشانہ بنانے والی ایک سیریز کی علیحدہ واقعات نے خریداری کنندگان اور صنعت کے تجزیہ کاروں میں بھی ہنگامی حالت پیدا کر دی۔
مزید پڑھ »

امریکی خاتون کی ذہنی و جسمانی صحت کی بحالی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے، ڈاکٹر کا بیان سامنے آگیاامریکی خاتون کی ذہنی و جسمانی صحت کی بحالی میں کتنا وقت لگ سکتا ہے، ڈاکٹر کا بیان سامنے آگیاجناح اسپتال کراچی کے اسپشل وارڈ میں داخل امریکی خاتون کے نفسیاتی مریضہ ہونے کی تصدیق کی گئی ہے
مزید پڑھ »

ٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑاٹرمپ اور ایلون مسک میں 500 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاملے پر جھگڑااے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مزید پڑھ »

’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرل’بہت امیر، بہت زیادہ نوکرانیاں‘والد نے ایلون مسک کو برا باپ قرار دے دیا، ویڈیو وائرلایلون کا پہلا بچہ آیا کی دیکھ بھال میں مرا، جو میں کہہ رہا ہوں اگر ایلون سنے تو مجھے گولی مار دے، ایرول مسک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 04:28:16