ایل او سی پربھارتی فوج کی فائرنگ سےشہادتوں پراقوام متحدہ،سلامتی کونسل،فوجی مبصر گروپ کارروائی کرے:شہبازشریف Pakistan PMLN ShahbazSharif PmlnMedia pmln_org pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
فائرنگ کی شدید مذمت معصوم بچوں شہادت پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار، شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ایل اوسی پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر بھارتی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں اپنے جرائم چھپا نہیں سکتی۔ایل او سی پر فائرنگ کا مقصد بھارت کے اندر عوامی احتجاج سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے نفرت، تعصب اور انسانیت دشمنی پر مبنی بھارتی جنونی رویوں سے دنیا کا امن خطرے سے دوچار ہے۔نریندر مودی حکومت انسانیت دشمنی کا سیاہ باب معصوموں کے خون سے لکھ رہی ہے، دنیا نوٹس لے دنیا...
انصاف پسند اور مہذب لوگ اس ظلم وبربریت کے خلاف نہ اٹھے تو دنیا جل کر خاک ہوجائے گی۔ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادتوں پراقوام متحدہ، سلامتی کونسل، فوجی مبصر گروپ کارروائی کرے ایل او سی پر بھارتی جارحیت جنوبی ایشیاءاور دنیا کے امن کے لئے کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہیں۔بھارتی جارحیت کے خلاف پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بہ شانہ ہے، کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے بھارتی آرمی چیف کا بیان عکاس ہے کہ بھارت خطرناک عزائم کے ساتھ خطے میں آگ دھکانا چاہتا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت ایل او سی پر کارروائی کی تیاریاں کررہا ہے، ترجمان پاک فوج - ایکسپریس اردومسلح افواج بھارت کی کسی بھی مہم جوئی اور جارحیت کا بھرپور جواب دیں گی،ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت 5 زخمیراولپنڈی: (دنیا نیوز) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے 2 شہری شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 2 زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 2 زخمی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 2 زخمیبھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، 2 زخمی Read News IndanArmy LOC Firing Injured IndianOccupiedKashmir
مزید پڑھ »
بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، 2 شہری شہید، فوجی جوانوں سمیت 5 زخمیراولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جورا سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 شہری شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ پاک فوج
مزید پڑھ »