ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان خبریں خبریں

ایل این جی کی قیمت 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

قیمتوں میں مزید کتنی کمی کا امکان ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

کراچی: عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی، جس کے بعد پاکستان کے درآمدی بل میں مزید کمی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔

امریکا، یورپ اور ایشیائی ممالک میں معاشی سست روی کے باعث ایل این جی طلب میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، جبکہ رواں برس ایل این جی کے برآمد کندگان کی تعداد میں اضافہ ہوا۔ یہی وجہ ہے کہ ایل این جی کی قیمت گذشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد کمی کے بعد 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو سے بھی نیچے ٹریڈ کرنے لگی۔کے مطابق اگر موجودہ صورتحال برقرار رہی تو گرمیوں میں قیمت 3 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یوسے بھی نیچے آنے کا امکان ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمتوں میں کمی سے ایک طرف تو پاکستان کا درآمدی بل کم ہوگا جبکہ دوسری جانب پنجاب میں سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئیعالمی منڈی میں ایل این جی کی قیمت دس سال کی کم ترین سطح پر آگئی
مزید پڑھ »

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظورسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظورلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ایل ڈی اے سٹی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احمد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ احد چیمہ کے وکیل نے دلائل دیے
مزید پڑھ »

جرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوجرمنی کی اداکارہ پاکستان کی دیوانی نکلیں، مستقل رہائش کی خواہش - ایکسپریس اردوپاکستان کے لوگ پُرامن، دریا دل اور مہمان نواز ہیں، لیلیٰ داستان
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتوزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »

ایل ڈی اےسٹی کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظورایل ڈی اےسٹی کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظورلاہور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ضمانت کی مخالفت نہیں کی SamaaTV
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کیلئے دوسرے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت شروعپی ایس ایل فائیو کیلئے دوسرے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت شروعپی ایس ایل فائیو کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 17:35:05