ایل ڈی اےسٹی کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظور

پاکستان خبریں خبریں

ایل ڈی اےسٹی کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظور
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ضمانت کی مخالفت نہیں کی SamaaTV

Posted: Jan 28, 2020 | Last Updated: 4 mins ago

لاہور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن کیس میں لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کی ضمانت منظور کرلی۔ نیب پراسیکیوٹر نے ضمانت کی مخالفت نہیں کی۔احمد چیمہ کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ان کے موکل 23 ماہ سے گرفتار ہیں لیکن اس کیس کا ریفرنس ہی پیش نہیں کیا گیا جبکہ ایل ڈی ایل سٹی میں احد چیمہ کے علاوہ ایل ڈی اے کا کوئی بھی ملازم ملزم نہیں بنایا گیا۔

نیب کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس کا سپریم کورٹ نے فیصلہ کر دیا ہے۔ ایل ڈی اے سٹی نے تمام متاثرہ افراد کو پلاٹس دینے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ اس کیس میں احد چیمہ کی ضمانت منظور کی جائے تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ جس پر عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظورسابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ضمانت منظورلاہور: لاہور ہائی کورٹ نے سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی ایل ڈی اے سٹی کیس میں ضمانت منظور کرلی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے احمد چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ احد چیمہ کے وکیل نے دلائل دیے
مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ “تیار ہیں” منگل کو ریلیز ہوگاایچ بی ایل پی ایس ایل فائیو کا آفیشل ترانہ “تیار ہیں” منگل کو ریلیز ہوگاپی ایس ایل فائیو کے آفیشل ترانے میں کس کس نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates HBLPSLV PSL5
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب - ایکسپریس اردوپی ایس ایل فائیو کی ٹکٹس انتہائی کم قیمت پر دستیاب
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کیلئے دوسرے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت شروعپی ایس ایل فائیو کیلئے دوسرے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت شروعپی ایس ایل فائیو کیلئے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش عروج پر۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختموزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختمکراچی: حکومتی اتحادی جی ڈی اے اور تحریک انصاف کے درمیان تحفظات ختم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر پگارا سے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی عمران خان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔پیر پگارا کا کہنا تھا کہ آپ ہمارے گھر آئے آپ کے لیے
مزید پڑھ »

ایل پی جی کوٹہ کیس،یوسف رضاگیلانی کے سابق مشیر کو 8 سال قید،15 کروڑ روپے جرمانہایل پی جی کوٹہ کیس،یوسف رضاگیلانی کے سابق مشیر کو 8 سال قید،15 کروڑ روپے جرمانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے ایل پی جی کوٹہ کیس میں یوسف رضا گیلانی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 22:24:48