وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan

تفصیلات کے مطابق پیر پگارا سے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی عمران خان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مجھے علم نہیں آپ کے تحفظات کیا تھے اور نہ مجھے بتایا گیا، آپ رابطے میں رہیں تاکہ کوئی غلط فہمی پیدا نہ ہو۔ پیر پگارا نے کہا کہ ہم عوام کو انصاف دلانے کے لیے آپ کے ساتھ ہیں، پہلے بھی وزرائے اعظم کنگری ہاؤس آئے ہم نے انہیں دل میں جگہ دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے اقدامات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، مریم اورنگزیبوزیراعظم کے اقدامات عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہیں، مریم اورنگزیباسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے اقدامات کو ڈرامہ اور عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیاسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی اجازت دے دیتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسرائیل کی حکومت نے اپنے شہریوں کو سعودی عرب کے سفر کی
مزید پڑھ »

کے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشافکے ایم سی کے ماتحت ہسپتالوں میں بیک اپ سپورٹ کے بغیر بڑے آپریشنز کا انکشاف
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مربوط حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت | Abb Takk Newsوزیراعظم کی کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مربوط حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر کتنا خرچ آیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںوزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر کتنا خرچ آیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ
مزید پڑھ »

پشاور کے شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کا علامتی جنازہ پڑھا دیاپشاور کے شہریوں نے وزیراعظم عمران خان کا علامتی جنازہ پڑھا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز پاکستانی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ مشہور ہونے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 04:52:17