لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ
وزیرِاعظم عمران خان نے ڈیووس کے دورے پر صرف 68 ہزار ڈالرخرچ کیے ہیں ۔خیال ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں 21 سے 24 جنوری تک جاری رہنے والے عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کی اور اس دوران فورم کے مرکزی اجلاس سے خطاب کے علاوہ مختلف سیشنز میں بھی گفتگو کی۔لڑکی اپنے والد کے انتقال کے بعد چار سال تک ان کے موبائل نمبر پر پیغام بھیجتی رہی لیکن ایک دن جوابی پیغام آیا اس میں کیا لکھا تھا ؟ جا ن کر آپ کیلئے آنسو روکنا ناممکن ہو جائے...
تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں ناشتے کی میز پر گفتگو کے دوران عمران خان نے بتایا کہ ان کے ڈیووس کے دورے کے اخراجات اکرام سہگل، عمران چوہدری اور کچھ دیگر دوستوں نے اٹھائے جس پر بعض حلقوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔اب فیاض الحسن چوہان کا بیان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں حکمرانوں نے ٹیکس کے پیسوں پر دورے کیے، شاہد خاقان عباسی نے 2018 میں ڈیووس کے دورے پر پانچ لاکھ 61 ہزار ڈالر خرچ کیے۔فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ 2017 میں نواز شریف نے ڈیووس دورے پر 7 لاکھ 62 ہزار ڈالرز...
انہوں نے کہا کہ 2012 میں آصف زرداری نے دورہ نیویارک پر 13 لاکھ 10 ہزار ڈالرز خرچ کیے جبکہ عمران خان نے 2019 میں صرف 67 ہزار ڈالرز میں امریکا کا سرکاری دورہ کیا۔عالمی اقتصادی فورم کے دوران لبنان کے سابق وزیر خارجہ کو اس وقت ہزیمت اٹھانا پڑی جب انہوں نے یہ بتایا کہ ان کے دورہ ڈیووس کیلئے رقم کسی اور نے دی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا پاکستان کے لیے برطانوی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدماسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کیلئے برطانیہ کی نئی ٹریول ایڈوائزری کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معاشی مسائل کے حل میں مدد ملے گے گی۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوسوزیراعظم عمران خان کا ترکی زلزلے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس Turkey Earthquake Deaths Pakistan PMImranKhan Condolence pid_gov ImranKhanPTI ForeignOfficePk RTErdogan trpresidency
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان قاتل مسکراہٹ اوربہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں، زرتاج گلاسلام آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ قاتل اور وہ بہترین طلسماتی شخصیت کے مالک ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر جاری ایک ویڈیو
مزید پڑھ »
اقتصادی راہداری پر وزیراعظم عمران خان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، چینبیجنگ: (دنیا نیوز) چین نے اقتصادی راہداری (سی پیک)سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے ریمارکس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چین سی پیک کے اعلی معیاری ترقیاتی کام کو جاری رکھے گا جس سے دونوں ملکوں کے عوام کیلئے یکساں فائدہ ہو گا۔
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گےعمران خان آج لاہور پہنچ رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر کراچی پہنچ رہے ہیںدورے کے دوران عمران خان کی کیا مصروفیات ہوں گی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »