قوانین کی خلاف ورزی پر کم سے کم 10 لاکھ جرمانہ اور 10 سال قید تک سزا ہوگی، ذرائع اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیا۔
اوگرا ذرائع کے مطابق غیر معیاری ایل پی جی سلینڈر یا غیر معیاری آلات فروخت کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا۔ پہلے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 3 ہزار روپے جرمانہ تھا جسے بڑھا کر کم سے کم 10 لاکھ روپے سے ایک کروڑ روپے تک کرنے کی تجویز ہے۔ اوگرا ذرائع کا کہنا ہے کہ قوانین کی خلاف ورزی پر سزا بھی 6 ماہ سے بڑھا کر 10 سال ناقابل ضمانت کی تجویز دی گئی ہے۔ اب ایل پی جی کے قوانین پر عمل نہ ہوا تو 10 سال کی سزا ہوگی۔ ملک بھر میں ایل پی جی کے استعمال میں تیزی سے اضافے کے باعث یہ فیصلے کیے گئے ہیں۔ غیرمعیاری اور مکس گیس فروخت کرنے والے بچ نہیں سکیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کے نئے قوانین کی سمری حمتی منظوری کے لیے حکومت کو بھجوا دی ہے۔ انسانی جانوں کو بچانے کے لیے قوانین میں تبدیلی لا رہے ہیں۔Nov 27, 2024 04:37 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کرلیااوگرا نے ایل پی جی قوانین کی خلاف ورزی پر 10 سال کی سزا تاکن 10 لاکھ روپے تک کی جرمانہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »
عمران خان کی لیگل ٹیم نے توشہ خانہ ون کیس احتساب عدالت واپس بھیجنے کی مخالفت کردیبانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے ہی میرٹ پر دلائل دینے کا فیصلہ
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو اور ایاز صادق کے خلاف کارروائی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائربلاول الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر نااہل ہو سکتے ہیں، درخواست گزار کا مؤقف
مزید پڑھ »
یورپی کمیشن نے میٹا پر 78 کروڑ یورو سے زائد جرمانہ عائد کر دیایہ جرمانہ فیس بک مارکیٹ پلیس کی جانب سے یورپی قوانین کی خلاف ورزی پر عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی احتجاج، راولپنڈی ضلع اور شہر کے داخلی و خارجی راستے سیلدفعہ 144کی خلاف ورزی پر قانونی کاروائی کی جائے گی، شرپسند عناصر کی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی، سی پی او
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے طے پانے والا میکرو اکنامک مالیاتی فریم ورک ناکاممیکرو اکنامک اعداد و شمار میں بڑی تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں جن میں حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو اور سی پی آئی پر مبنی افراط زر شامل ہیں
مزید پڑھ »