اسلام آباد: ایل این جی کیس میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو کل نیب دفتر میں طلب کر لیا گیا، ان کے بیٹے عبداللہ شاہد کو بھی کل پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو
ضمنی ریفرنس پر سوال نامہ دیا جائے گا، نیب کے تیار کردہ سوالنامہ میں جو سوالات شامل کئے گئے ہیں ان میں، نیب اکاونٹ میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشنز کس مد میں ہوئیں، ٹرانزیکشنز ایل این جی معاہدوں کے دوران ہوئیں، جسمانی ریمانڈ کے دوران جن سوالات کے جواب نہیں دیے گئے وہ بھی دیں سمیت دیگر شامل ہیں۔
نیب نے ایل این جی کیس میں عبوری ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر رکھا ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ایل این جی ریفرنس اختیارات کے غلط استعمال پر بنایا گیا۔ ریفرنس میں شاہد خاقان عباسی سمیت نو ملزمان نامزد ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بال ٹمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو سے متعلق آئی سی سی کے نئے قوانین متوقعبال ٹمپرنگ اور ایل بی ڈبلیو سے متعلق آئی سی سی کے نئے قوانین متوقع ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کی منسوخی سے بھارتی بورڈ کو 50 کروڑ ڈالر سے زائد کے نقصان کاخدشہ - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل 5 میں حصہ لینے والے کرکٹرز اور آفیشلز اپنے 30 فیصد معاوضوں کے منتظر، انتہائی حیران کن خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 5 کے نامکمل ہونے کی وجہ سے کرکٹرز اور آفیشلز اپنے 30 فیصد معاوضوں کے ابھی تک منتظر ہیں اور اس حوالے
مزید پڑھ »
آئی پی ایل کے عدم انعقاد سے 3800 کروڑ روپے کا نقصان ہونے کا خدشہ، بی سی سی آئی نے اسے محدود کرنے کیلئے کس فارمولے پر غور شروع کر دیا؟ حیران کن خبر آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے کم وقت میں زیادہ دولت کمانے کیلئے منفرد فارمولا تیار کر لیا ہے جس کے تحت ایک ہی وقت میں ٹیسٹ اور محدود اوورز کی الگ
مزید پڑھ »
صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھیصوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی Weather Punjab Lahore
مزید پڑھ »