صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں تیز آندھی Weather Punjab Lahore
اور گرج چمک کے ساتھ مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی رات کشمیر، اسلام آباد/ راولپنڈی، جہلم ، چکوال ، اٹک ،میانوالی، گوجرانوالہ ، سیالکوٹ ، گجرات ،قصور، فیصل آباد، بہاولپور، سرگودھا، لاہور اور بھکر میں آندھی اور گرج
چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ موسمیات کے مطابق منگل کے روز بھی کشمیر، اسلام آباد/ راولپنڈی، اٹک ، میانوالی، ڈی جی خان، ملتان، بھکر، لیہ، سرگودھا، فیصل آباد اور بہاولپور میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ لاہور میں آندھی کی رفتار 92 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نقصانات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو یقینی بنانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »
اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئے
مزید پڑھ »