ایل این جی سے متعلق پاکستان گیس پورٹ کمپنی کے معاہدے کی منسوخی ARYNewsUrdu
کے کیس کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی، کمپنی نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تھی جس سے پاکستان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت کمپنی کو ڈھائی لاکھ ڈالر یومیہ ، 90 ملین ڈالر سالانہ کرایہ ادا کر رہی ہے، کمپنی پر پہلے بھی معاہدے کی تکمیل میں تاخیر پر 41 ملین ڈالر جرمانہ کیا گیا تھا، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جرمانے کی رقم ایک ملین ڈالر کر دی تھی۔ جرمانہ عائد کرنے والے ایم ڈی پاکستان ایل این جی ٹرمینل کو بھی برطرف کر دیا گیا تھا، اعلیٰ افسر کی برطرفی پر چیئرمین پی ٹی آئی نے احتجاجی ٹویٹ بھی کیا تھا۔یاد رہے کہ 12 دسمبر کو قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس دوبارہ دائر کر دیا ہے، جسے احتساب عدالت نے باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کر لیا تھا، ریفرنس میں شاہد خاقان سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں۔ نیب نے رجسٹرار احتساب عدالت کے اعتراضات دور کر کے 8 ہزار صفحات پر مشتمل ایل این جی ریفرنس احتساب عدالت میں دوبارہ...
ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں اختیارات کے غلط استعمال پر دائر کیا گیا، جس میں سابق وزیر اعظم اور مفتاح اسماعیل کے نام بھی ملزمان میں شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کی عوام کومشکلات سے بچانے کے لئے گندم کی قلت دورکرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ گندم بنیادی ضرورت
مزید پڑھ »
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
پاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدرپاکستان نے بھارت کے جنگی جنون کے جواب میں امن کا پیغام دیا:صدر Pakistan ArifAlvi Islamabad Addressed pid_gov MoIB_Official PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »
لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
مزید پڑھ »
میٹرومنصوبے کی تزئین و آرائش کیس لیگی رہنما احسن اقبال کے بھائی کی عبوری ضمانت منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے میٹرومنصوبے کی تزئین و آرائش کیس
مزید پڑھ »